تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 148
سوال: اعمال حج میں وقوف سے کیا مراد ہے؟
جواب: وقوف سے مراد صرف اس مقدس جگہ پر موجود رہنا ہے سوار ہونے یانہ ہونے اورچلنے یانہ چلنے میں کوئی فرق نہیں ہے۔ البتہ اگرسارا وقت سوتا رہے یابے ہوش رہے تواس کاوقوف باطل ہوجائے گا ۔