حج

منیٰ کے واجبات کیا ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 151

سوال: منیٰ کے واجبات کیا ہیں؟

جواب: منیٰ کے واجبات تین ہیں:

اول :  کنکریوں  کے ساتھ جمرۂ عقبہ (یعنی بڑے شیطان) کی رمی کرنا۔

دوم :  قربانی

سوم :  تقصیر

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 151

ای میل کریں