حج

کیا کنکری کا پاک ہونا ضروری ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 154

سوال: کیا کنکری کا پاک ہونا ضروری ہیں؟

جواب: کنکری کا پاک ہونا ضروری نہیں  اورنہ ہی رمی کرنے والے کا حدث اور خبث سے پاک ہونا ضروری ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 154

ای میل کریں