حج

کیا کسی بھی جانور کی قربانی صحیح ہے؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 154

سوال: کیا کسی بھی جانور کی قربانی صحیح ہے؟

جواب: واجب ہے کہ یہ قربانی اونٹ، گائے اورگوسفند میں  سے کسی ایک کی ہو ۔ بھینس گائے کا حکم رکھتی ہے ۔ باقی حیوانات کی قربانی جائز نہیں ۔

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 154

ای میل کریں