حج

اگرقربانی کرنے کے بعد معلوم ہوکہ وہ جانورناقص تھا یا بیمار تھا تو کیا کیا جائے؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 156

سوال: اگر قربانی کرنے کے بعد معلوم ہوکہ وہ جانور ناقص تھا یا بیمار تھا تو کیا کیا جائے؟

جواب: اگر قربانی کرنے کے بعد معلوم ہوکہ وہ جانور ناقص تھا یا بیمار تھا تو دوسرا جانور قربان کرنا واجب ہے۔ البتہ اگراس خیال سے کہ یہ جانور موٹا ہے (قربانی کرے) پھر معلوم ہوکہ ایسا نہ تھا تو یہی قربانی کافی ہے۔

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 156

ای میل کریں