حج

اگر کوئی عمداً طواف النساء ترک کرے، کیا عقد پڑھنے کے بعد عورت دوباره حلال ہوگی؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 162

سوال: اگر کوئی عمداً طواف النساء ترک کرے، کیا عقد پڑھنے کے بعد عورت دوباره حلال ہوگی؟

جواب: اگرعمداً ترک کردے تواس وجہ سے حج باطل نہیں  ہوگا لیکن عورت اس کے لئے حلال نہیں  ہوگی بلکہ احوط یہ ہے کہ عقد پڑھنا،  عورت سے منگنی کرنا اورکسی عقد پر شہادت دینا بھی اس کے لئے حلال نہیں  ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 162

ای میل کریں