حج

کیا سعی کو اور اس کی نماز سے پہلے انجام دینا جائز نہیں ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 162

سوال: کیا سعی کو اور اس کی نماز سے پہلے انجام دینا جائز نہیں  ہے؟

جواب: سعی کواختیار کی حالت میں  طواف زیارت اور اس کی نماز سے پہلے انجام دینا جائز نہیں  ہے

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 162

ای میل کریں