حج

کیا رمی جمرات میں صرف جمرۂ عقبہ کے احکام خاص ہیں یا وہی احکام دیگر جمرات پر بھی لاگو ہوتے ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2

سوال:

کیا رمی جمرات میں صرف جمرۂ عقبہ کے احکام خاص ہیں یا وہی احکام دیگر جمرات پر بھی لاگو ہوتے ہیں؟

جواب:

وہ تمام چیزیں جو جمرۂ عقبہ میں کنکر اور اسے پھینکنے کے بارے میں مدنظر رکھنا ضروری ہیں، وہی سب چیزیں دیگر جمرات میں بھی ضروری ہیں۔

ای میل کریں