تحریر الوسیلہ، ج 2
سوال:
کنکری مارنے کے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
جواب:
کنکری اور اسے پھینکنے کے سلسلے میں وہ تمام شرائط اور آداب جو جمرۂ عقبہ کے لیے بیان کیے گئے ہیں، تمام جمرات میں لازم ہیں، جیسے تعداد، نیت، ترتیب، اور صحیح طریقہ پھینکنے کا۔