سوال: کیا امام خمینیؒ جھوٹی اور خرافاتی روضہ خوانی کے مخالف تھے؟
جواب: جی ہاں، وہ صرف صحیح، مستند اور خالص مذہبی روایات کو عزاداری میں شامل کرنے کے قائل تھے۔