حضرت زہرا (س) کے آئیڈیل (الگو) ہونے کے بارے میں نشر ہونے والی توہین آمیز باتوں پر امام خمینی نے کیا موقف اختیار کیا؟
جواب: انہوں نے ذمہ داروں کی تعزیر (سزا) اور برطرفی کا حکم دیا اور تصریح کی کہ اگر توہین کا ارادہ ثابت ہو گیا تو سزائے موت لازم ہے؛ اور اس جرم کی تکرار ذمہ داروں کے لیے سخت سزا کا باعث بنے گی۔
(امام خمینی، صحیفہ امام، ۲۱/۲۵۱)