فارسی
اردو
العربیه
English
Français
Toggle navigation
امام خمینی(رح)
شجرہ نامہ
مختصرسوانح حیات
آخری پیغــــام
کتب
آڈیو
ویڈیو
اقــربـا
آیۃ اللہ پسندیدہ
زوجہ امام
سید مصطفیٰ خمینی
سید احمد خمینی
سید حسن خمینی
منسوب مقامات
خمین
اراک
معصومہ قم
بورسا ترکی
نجف اشرف
نوفل لوشاتو
جماران
آرامگاہ
کتـابیــات
آرکائیو
امام خمینی کون ہیں؟
صفحہ اول
مقالات
شہید اور شہادت امام خمینی (رہ) کی عرفانی نگاہ میں
Page No:
1
Print
Page List
Bibliography
شہید اور شہادت امام خمینی (رہ) کی عرفانی نگاہ میں
امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں شہادت کا اصلی اور بنیادی جوہر خدا سے عشق ہے لہذا لقاء اللہ کے شوق و اشتیاق سے ہٹ کر کوئی اور چیز نہیں ہے۔ محبوب حقیقی سے عشق و محبت تمام چیزوں کو مٹا دیتی ہے اس سلسلہ میں امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں: تمام مشکلات کا حل عشق الہی ہے، رضاکار و فدائی افراد ایثار و خلوص اور خداوندمتعال کی ذات مقدس سے عشق و محبت کا مصداق کامل ہیں، اور شہداء شہدِ شہادت نوش کرنے والے حقیقی محبّ ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عشق الہی اور راہ معشوق میں شہید ہونے کے درمیان کیسا رابطہ ہے؟ روایات میں لفظ عشق تین بار ذکر ہوا ہے: ایک مرتبہ اس روایت " أفضلُ الناسِ مَن عَشِقَ العِباده فعانَقَها، میں ذکر ہوا ہے۔ دوسرے مقام پر سرزمین کربلا سے گزرتے وقت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی زبانی بیان ہوا ہے کہ آپ علیہ السلام کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اور اس سرزمین کے بارے میں آپؑ نے فرمایا: قُتِلَ فیها مِائَتَا نبی و مِائَتَا سِبْطٍ کُلُّهم شُهداءُ و مُناخُ رِکابٍ و مَصارِعُ عُشّاقٍ شُهداءَ " اور تیسرے مقام پر مشہور و معروف حدیث قدسی میں ذکر ہوا ہے: من طلبنی وجدنی من وجدنی عرفنی و من عرفنی احبنی و من احبنی عشقنی و من عشقنی عشقته و من عشقته قتلته و من قتلته فعلی دیته و من علی دیته فأنا دیته "۔ مذکورہ حدیث میں حسب ذیل عشق الہی اور سیر و سلوک کے عرفانی مراحل کو بیان کیا گیا ہے: طلب و تڑ
Open Content
کد خبر:
63398
|
تاریخ خبر:
2020/03/11
پرنٹ کریں
|
ای میل کریں
الاسم:
البرید الالکترونی:
Seperated with ','
Captcha:
جدیدترین مطالب سایت
پربیننده ترین ها
امام خمینی(ره) کی حکمت عملی
مصحفِ فاطمہ (سلام الله علیہا) کے درخشاں صفحات میں چھپے اسرار
راوی: شہید بہشتی
امام کی نگاہ میں اطمینان، سکون اور طاقت
حضرت فاطمہ الزہراء (س) کا بے مثال ایثار
راوی: حجت الاسلام سید حمید روحانی
حاج سید مصطفی کی گرفتاری پر دوسرے پریشان اور امام پر سکون
Back To Top