ہستی کی موجودات کے درمیان انسان فطرتا مدنی الطبع ہے۔ اپنی ضروریات کو پوری کرنے اور دوسروں کے ساتھ ظلم کو روکنے کے لئے حکومت کا محتاج ہے
اتوار, فروری 05, 2023 09:49
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
جب امام خمینی نجف میں تھے تو رسم یہ تھی کہ حج کے موقع پر مراجع اپنا اپنا وفد بھیجتے تھے
هفته, جنوری 14, 2023 10:35
بلاشبہ میدان جہاد میں علماء کی موجودگی آٹھ سال دفاع مقدس تک محدود نہیں ہے
پير, فروری 21, 2022 11:39
بدھ, مئی 27, 2020 12:00
فرزندان اسلام،پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی نسل کے لئے شہادت کوئی نئی بات نہیں شہادت ہمارے لئے افتخار ہے ہمارے ائمہ اطہار علھیم السلام نے مسجد کوفہ سے لے کر صحرای کربلا تک اسلام کی خاطر قربانیاں پیش کی ہیں ایران کے مسلمان بھی اس شہادت طلب جذبے سے مستثنی نہیں ہیں اسلامی انقلاب کا اس طرح کے اصحاب حسین علیہ السلام سے دامن بھرا ہے جو اسلام کی خاطر اپنی جان قربان کر چکے ہیں اور کرنے کے لئے تیار ہیں قیامت کے دن پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے سب سے زیادہ ہماری قوم کے شہداء کھڑے ہوں گے جنہوں نے اسلام کے دفاع میں اپنی جان نثار کی ہے ہمارے علماء اور ائمہ جمعہ نے بھی اسلام کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے۔
بدھ, دسمبر 11, 2019 01:34
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے شہید عارف حسین الحسینی کے جنازے میں شرکت کے لئے ایک وفد پاکستان بھیجا
پير, اگست 05, 2019 02:28
نجف اشرف میں بھی آیت اللہ حکیم کے انتقال کے بعد کچھ افاضل امام خمینی (رح) کا مجتہد اعلم کے عنوان سے تعارف کراتے تھے۔
منگل, فروری 05, 2019 08:48