اسلامی اتحااد کا موضوع ان موضوعات میں سے ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای دام ظلہ جس کی طرف سے ہمیشہ فکرمند رہتے ہیں ، یہ موضوع ان کے پیغامات میں بھی اور اقدامات میں بھی ہر جگہ قابل دید و فہم ہے
اتوار, اکتوبر 31, 2021 09:59
تکفیریت کا اصل ہدف ہماری توجہ اہم اور بڑے مسائل سے ہٹا کر ان چھوٹے مسائل کی طرف راغب کرنا ہے
منگل, اکتوبر 26, 2021 09:09
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں سے خطاب میں بعض علاقائی ممالک کی طرف سے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو گناہ کبیرہ اور عظیم غلطی قراردیتے ہوئے فرمایا:
پير, اکتوبر 25, 2021 11:40
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،امام صادق علیہ السلام کی ولادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے بین الاقوامی شعبہ کی جانب سے جمعرات کو ایک شعری پرگرام کا انعقاد کیا پراوگرام کا اغاز بین الاقوامی شہرت تافتہ قاری حجۃ الاسلام والمسلمین مولا سید کرار علی جعفری صاحب نے قرآن کریم کی تلاوت سے کی
هفته, اکتوبر 23, 2021 04:03
مولوی رستمی نے کہا کہ خوش قسمتی سے، وقف کی روایت کردستان میں بے شمار ہے اور ہمارے پاس اس خطے میں بہت سے واقف ہیں جو کہ قابل تحسین اور قابل تعریف ہیں
اتوار, اکتوبر 10, 2021 09:19
اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
شیخ زکزاکی ایک عظیم لیڈر ہیں، جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کیلئے بہت زیادہ قربانیاں دیں
جمعه, جولائی 30, 2021 10:24
اسلام کی تمام تعلیمات اور احکام خواہ وہ عبادی ہوں یا اجتماعی، سب کے گونا گوں آثار اور فلسفے بیان کئے گئے ہیں
جمعه, جولائی 23, 2021 10:27