امام تهے جنهوں نے صدا بلند کی...

امام تهے جنهوں نے صدا بلند کی...

مسلمان، اسلام کے پرچم کے نیچے آؤ تا کہ سپر طاقتوں اور باطل حکومتوں کے شر سے محفوظ رہو

هفته, جنوری 10, 2015 11:26

مزید
سامراجی اداروں سے منسلک سنی و شیعہ، اسلام وپیغمبر اسلام کےخلاف ہیں

سامراجی اداروں سے منسلک سنی و شیعہ، اسلام وپیغمبر اسلام کےخلاف ہیں

رہبر معظم انقلاب نے فرمایا: حضرت امام خمینی(رح) اسلامی وحدت کے منادی اور علمبردار تهے اور اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران نے مسلسل کوششوں سے دریغ نہیں کی ہے۔

جمعه, جنوری 09, 2015 09:45

مزید
ایرانی قوم ایک مرد الہی کی قیادت میں فتح سے ہمکنار ہوئی: قائد انقلاب اسلامی

ایرانی قوم ایک مرد الہی کی قیادت میں فتح سے ہمکنار ہوئی: قائد انقلاب اسلامی

آپ نے فرمایا کہ ایران کی دانشمند اور ذی فہم قوم جو اس تحقیر، ظلم اور کرپشن کو دیکه رہی تهی، ایک مرد الہی یعنی ہمارے عظیم الشان امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں میدان میں اتر پڑی اور آخرکار فتح سے ہمکنار ہوئی۔

جمعه, جنوری 09, 2015 04:07

مزید
اتحــــاد کے لئے وسعت قلب اور رواداری کی ضروت ہے: صدر روحانی

اتحــــاد کے لئے وسعت قلب اور رواداری کی ضروت ہے: صدر روحانی

ہم اس پیغمبر کی ولادت کا جشن منا رہے ہیں جو مسلمانوں کے لئے اخلاقیات، مادی اور معنوی زندگی میں رونق پیدا کرنے نیز اسلامی تہذیب کو پروان چڑهانے کا ہدیہ لے کر مبعوث برسالت ہوا۔

جمعرات, جنوری 08, 2015 08:48

مزید
Page 174 From 187 < Previous | 171 | 172 | 173 | 174 | 175 | 176 | 177 | 178 | 179 | 180 | Next >