شام میں فتح عشقِ حسینؑ اور بی بی زینبؑ کے مرہون منت ہے نہ کہ کسی عالمی طاقت کی حمایت کے
جمعرات, اکتوبر 05, 2017 02:05
اسلامی انقلاب نے ایک عظیم زلزلے کی مانند عالمی سامراجی نظام کے تمام ستونوں کو ہلا کر رکھ دیا
جمعرات, ستمبر 21, 2017 12:34
بشار الاسد: ایرانی قوم ہماری فتوحات میں شامل ہے کیونکہ ایرانی عوام نے بھی دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں اپنے خون بہایا۔
جمعرات, ستمبر 14, 2017 06:09
صدر روحانی: دنیا کے ساتھ روابط کے فروغ اور دوست ممالک کے ساتھ تعاون کو بڑھانا، آج کی عالمی امن و سلامتی کےلئے ناگزیر ہے۔
اتوار, اگست 27, 2017 11:52
امام خمینی (رح) نے عالمی یوم القدس کے نام سے فلسطین کو زندہ جاوید بنا دیا۔
هفته, جون 24, 2017 10:29
جو کچھ لبنان میں رونما ہوا اور جو کچھ آج ہم مقبوضہ فلسطین کی سرزمین میں دیکھ رہے ہیں، اس سے معلوم ہوتا ہےکہ امام خمینی کی تحریک بیداری کی کوششیں بارآور ثابت ہوئی ہیں۔
جمعرات, جون 22, 2017 06:44
اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25
رہبر انقلاب اسلامی: امریکہ کے ساتھ اکثر مسائل کا حل ممکن نہیں اور امریکہ کو ایران کے جوہری پروگرام یا انسانی حقوق سے تکلیف نہیں بلکہ اس کا اصل مسئلہ ایران میں قائم اسلامی جمہوری نظام ہے۔
جمعرات, جون 15, 2017 10:00