اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25
حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
بدھ, جون 07, 2017 07:39
حوزہ ہائے علمیہ اور علما کو چاہیئے کہ فکر وتدبر کی نبض اور معاشرے کی آئندہ ضروریات سے ہمیشہ آگاہ رہیں
اتوار, مئی 14, 2017 12:16
اسلامی جمہوریہ ایران نے مسلمانوں کی امت واحدہ کی تشکیل میں متعدد عملی اقدامات کئے ہیں اسی وجہ سے غیر شیعی گروہوں کے ایک بڑے حصے، یہاں تک کہ غیر اسلامی آزادی بخش تحریکوں نے اسلامی انقلاب کو اپنا اسوہ اور نمونہ قرار دیا ہے
هفته, اپریل 29, 2017 10:38
امام خمینی: انبیاء (ع) کے مبعوث ہونےکا ہدف اور مقصد یہ ہےکہ لوگ عادلانہ اجتماعی تعلقات کی بنیاد پر نظم و نسق قائم کریں۔
منگل, اپریل 25, 2017 12:17
انسان کا حقیقی مقصد اس اعلی اخلاق کی جانب پلٹنا ہے؛ تہذیب نفس انجام دینا اور انسان کو حکمت کی جانب لے جانا ہے؛ جہالت سے نکال کر حکیمانہ زندگی اور فہم و فراست کی جانب لے جانا ہے۔
پير, اپریل 24, 2017 03:16
علمائے اسلام کا فریضہ ہے کہ ظالموں کی اجارہ داری اور ناجائز فائدہ اٹھانے کا مقابلہ کریں
بدھ, اپریل 19, 2017 11:39
سید جمال الدین اسد آبادی (ره) اس بات کے قائل تھے کہ قرآن مسلمانوں کے بیچ ایک اجنبی کی حیثیت رکھتا ہے
هفته, اپریل 15, 2017 11:04