ہماری کوشش ہونی چاہیئے کہ ہماری دوستی اور دشمنی صرف اور صرف خدا کے لئے ہو۔
جمعه, فروری 20, 2015 10:56
امام خمینی(رہ) شیعہ مراجع عظام میں سے ایک مرجع ہونے کے سبب اسلامی انقلاب کی کامیابی سے برسوں قبل بهی افغانستان میں ایک بڑی تعداد آپ کی تقلید کرتی تهی۔
جمعرات, فروری 19, 2015 08:04
مملکت ایران کے محترم سربراہوں نے شدید اقتصادی بائیکاٹ اور آمدنی کی کمی کے باوجود، معاشرے سے غربت کے خاتمے کے لئے اپنی تمام تر کوششیں کی ہیں
پير, فروری 09, 2015 11:11
حقیقت یہ ہے کہ اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ اور عوام نے انقلاب کے ذریعے اسلام کو ایک اجتماعی اور سیاسی مکتب کے طور پر دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی۔
جمعه, فروری 06, 2015 09:37
" استقلال ، آزادی اور اسلامی جمہوریہ" کے نعرے کے ساته ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی عمل میں آئی
اتوار, فروری 01, 2015 10:58
سیاسی واجتماعی علوم کے ماہرین، کثیر جہت وعمیق ترین اجتماعی واقعات یعنی انقلابات کی تشریح کیلئے مختلف نظر وفکر رکهتے ہیں۔ یہ تشریح وتوضیح ثقافتی عوامل پر مبنی ہے
بدھ, جنوری 21, 2015 11:50
امام(رح) جن ایام میں ترکی میں جلاوطنی کی زندگی بسر کر رہے تهے، جیسے ہی آپ کو ذرا سی بهی فرصت ملتی " تحریر الوسیلہ" جیسی عظیم فقهی کتاب کی تالیف میں منہمک ہو جاتے۔
پير, جنوری 12, 2015 08:19
امام خمینی دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں // سویٹزرلینڈ کے مسلمان مفکر احمد هوبر کا کہنا ہے:
منگل, جنوری 06, 2015 06:33