تاریخ میں ہمیشہ صرف انقلاب کے دور میں نہیں بلکہ خود پیغمبر اسلام (ص) اور حضرت امیر (ع) کے دور میں بھی انتہا پسند اور کوتاہی و سستی کرنے والوں نے اسلام کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔
جمعه, دسمبر 18, 2015 09:09
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
" شجاعت، عفت، سخاوت، عدالت جو تمام نفسانی فضائل کی ماں اور مرکز ہے، حب دنیا کے ساتھ ہرگز جمع نہیں ہوسکتیں "
جمعرات, ستمبر 17, 2015 12:51
سامراجیت سے ڈٹ کر مقابلہ کرنا امام خمینی(ره) کو ان کے ورثہ میں ملا
اتوار, فروری 22, 2015 12:57
سامراجیت سے ڈٹ کر مقابلہ کرنا امام خمینی(ره) کو ورثہ میں ملا ہے۔
بدھ, جنوری 21, 2015 08:33
علامہ اقبالؒ نے ملّتِ ایران کو امام خمینیؒ کی آمد کی بشارت دی کہ میں وہ مرد دیکه رہا ہوں جو تمهاری غلامی کی زنجیروں کو توڑنے آرہا ہے۔
جمعه, اکتوبر 10, 2014 08:40
علامہ اقبال نے امام خمینیؒ کی پیدائش سے کئی سال قبل ملّتِ ایران کو امام خمینیؒ کی بشارت دی کہ میں وہ مرد دیکه رہا ہوں جو تمهاری غلامی کی زنجیروں کو توڑنے آرہا ہے۔
جمعه, اکتوبر 10, 2014 08:32
میری جان و عزیزم! امید رکهتا ہوں کہ خدا وند عالم آپ کو سلامتی عطا کرے اور آپ کو اپنی پناہ میں خوش و خرم رکهے۔ حالات جتنے بهی نا مساعد ہوں، میں تو زندگی گزار رہا ہوں لیکن اب تک جو کچه بهی پیش آیا وہ بہتر ہی تها۔
جمعرات, اگست 21, 2014 12:53