امام خمینی ؒ نے عالمی سطح پر اسلام کا پیغامِ امن اور عالم اسلام کی سطح پر پیغام اخوت دے کر امت مسلمہ پر عظیم احسان کیا ہے۔
بدھ, جون 08, 2016 06:18
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
عیسائی محقق رابین ووڈز ورتھ
جمعه, جولائی 24, 2015 03:41
آغا مصطفی نے کہا: آپ کو ایک گهنٹہ کی اجازت ہے۔ یہاں امام(رہ) نے فرمایا: آپ کو ہمیشہ اجازت ہے!
جمعه, فروری 27, 2015 02:28
اس دن ایئرپورٹ میں، امام خمینی(رہ) نے آغاز سخن میں چند جملہ فرماتے ہوئے کہا کہ اس مدت میں انقلاب اسلامی کی کامیابی میں جن لوگوں نے حصہ لئے ہیں، ان کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں۔
پير, فروری 02, 2015 03:40
امام حسین علیہ السلام کی تحریک اور ان کے قیام کے مقصد سے لوگوں کو آگاہ کرے کہ وہ قیام کیا تها اور کتنے قلیل افراد نے قیام کیا تها اور کیسے کیسے مصائب اٹهانے کے بعد اسے انتہا کو پہنچایا۔ اگرچہ ان کی تحریک ختم ہونے والی نہیں۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 12:02
عالم اسلام دنیا کے پچاس سے زیادہ ممالک کا احاطہ کئے ہوئے ہے جن کی مجموعی تعداد ایک ارب اور دوسو ملین سے زیادہ ہے جس نے پوری دنیا کی 20 فیصدی مساحت اپنے سے مختص کررکها ہے۔ جغرافیائی پوزیشن کے لحاظ سے اسلامی ممالک، مشرق وسطی اور شمالی افریقا میں پهیلے ہوئے ہیں۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:35
قرآن مجید اس طرح نازل ہوا ہے کہ ہر شخص اپنے ادراک و معارف میں کمال و ضعف کے درجہ کے مطابق اپنے علم سے استفادہ کرتا ہے.
اتوار, اگست 24, 2014 01:12