علماء نے کہا: ٹی وی ۹ بھارت ورش ‘ اور دیگر نیوز چینلوں کے ذریعہ سید حسن نصراللہ کو دہشت گرد قراردینا اور ان کا مقایسہ دہشت گرد ابوبکر بغدادی سے کرنا ناقابل معافی جرم ہے
منگل, اگست 11, 2020 10:40
کشمیر میں بھی بالکل اسی طرح مودی سرکار نے پہلے کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کیا اور اب 25 ہزار ہندووں کو کشمیری ڈومیسائل دے کر اس علاقے کا رہائشی بنایا جا رہا ہے
جمعه, جولائی 17, 2020 01:30
امام خمینی (رح) کے گھر بہت پرانا فریج تھا اور میں امام کو دوسرا فریج خریدنے کے لئے راضی کررہا تھا
بدھ, جولائی 08, 2020 11:47
عراق کے پارلمانی محاذ کے سربراہ ہادی العامری " نے اس سعودی اخبار کی جانب سے آیت اللہ سیستانی مد ظلہ العالی کی شان میں کی جانے والی گستاخی کی مذمت کی
پير, جولائی 06, 2020 08:18
حالیہ دنوں میں امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی کے قتل کے بعد آج شاید امریکہ میں ایک سیاہ فام انقلاب کا آغاز ہو چکا ہے یہ وہی انقلاب ہو سکتا ہے جس کے بارے میں برسوں پہلے امام خمینی(رح) نے فرمایا تھا کہ ایک دن امریکی قوم بیدار ہو گی اور ظلم کا مقابلہ کرے گی
پير, جون 29, 2020 08:26
اتوار, جون 28, 2020 01:20
جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
بدھ, جون 03, 2020 01:35