رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔
جمعه, مارچ 22, 2019 01:55
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
جمعرات, جنوری 10, 2019 01:35
اکتیس شہریور 1359 شمسی کو کچھ اختلافات کی وجہ سے ایران اور عراق کی بارڈر پر حالات کافی خراب تھے اور اچانک عراق کی زمینی اور فضائی فوج نے ایران کی کچھ فوجی چوکیوں پر مسلحانہ حملہ کیا۔
اتوار, ستمبر 23, 2018 07:29
حج مسلمانوں کی سیاسی اور سماجی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے
هفته, اگست 11, 2018 11:13
جنرل قمر جاوید باجوہ: دھمکانے والے سن لیں، کوئی طاقت پاکستان کا بال بیکا نہیں کرسکتی، ایسی فوج کا سربراہ ہوں جس کے جوان ہر دم وطن کیلئے جان دینےکو تیار رہتے ہیں۔
بدھ, جنوری 24, 2018 07:18
نور حق شمع الٰہی کو بجھا سکتا ہے کون // جس کا حامی ہو خدا اس کو مٹا سکتا ہے کون
هفته, جنوری 13, 2018 09:37
امام علیہ السلام: ظالم حکمران کے زندہ رہنے کی آرزو کرنا ہی بذات خود بڑا گناہ ہے۔
اتوار, دسمبر 10, 2017 08:17
عالم اسلام، صیہونیوں کی تازہ سازش کا مقابلہ کرےگا اور فلسطین آزاد ہوکر رہےگا؛ اسلامی جمہوریہ، ظلم کے سامنے ڈٹا رہےگا۔
جمعرات, دسمبر 07, 2017 07:16