سید میریان ۱۳۲۴ ھ، شمسی کو اصفہان میں پیدا ہوئے؛ ۱۳۶۰ ھ، کو آیت اللہ طاہری اصفہانی کے توسط سے بعنوان خادم امام اور سپاہ پاسداران حفاظتی ٹیم کے رکن کی حیثیت سے تہران منتقل ہوئے اور سالہا اخلاص و محبت کے ساتھ خمینی کبیر کا خدمتگزار رہے؛ آخر الامر ۲۷/۰۹/۱۳۹۶ھ، شمسی کو اپنے محبوب کیطرف پرواز کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
منگل, دسمبر 19, 2017 06:00
وہ قرآن اور سنت پر قائم تھے
جمعه, دسمبر 15, 2017 12:32
دشمن سب سے زیادہ جس نزاع کو ایجاد کرنے کے درپے ہے وہ شیعہ سنی کا جھگڑا ہے۔
هفته, دسمبر 09, 2017 09:11
امام خمینی علیہ الرحمہ نے پیغمبراعظم اور امام صادق کی ولادت کے دنوں کا نام "ہفتہ وحدت" رکھا اور شیعہ سنی اتحاد پر تاکید کی۔
هفته, دسمبر 09, 2017 09:00
مسلمانوں کی فردی اور گروہی بیداری اور حقیقی اسلام کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اتحاد ویکجہتی بہت ضروری ہے
منگل, نومبر 28, 2017 10:04
امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے بسیج کی تشکیل پر زور دےکر مستقبل کی ضرورتوں کے سلسلے میں اپنی گہری نظر اور دور اندیشی کا ثبوت دیا۔
جمعه, نومبر 24, 2017 07:57
امام خمینی (رح) ایک بہترین عارف، عالم اور سیاسی شخصیت تھے
جمعه, نومبر 24, 2017 03:27
شہادت، ہلاکت اور نابودی نہیں ہے بلکہ جاودانی زندگی، دنیاوی اور اخروی سعادت اور ابدی حیات ہے
جمعرات, اکتوبر 05, 2017 02:17