پیغمبر خدا (ص) مبعوث ہونے سے پہلے پیغمبروں کی 20/ خصلتوں کے مالک تھے کہ اگر کوئی فرد ان میں سے ایک خصلت رکھتا ہو تو وہی ایک خصلت اس کی عظمت پردلیل ہے
اتوار, دسمبر 16, 2018 09:53
خبردار نفس سے مجاہدت کرنے اور حق تعالی کی جانب حرکت کرنے کی پہلی شرط "تفکر" ہے
اتوار, دسمبر 16, 2018 09:52
ہر معاشرہ اور سماج کے لوگوں کو اپنی زندگی کے بارے میں فیصلہ کرنے کا مکمل حق حاصل ہے انسان اپنے کردار سے معاشرہ کو اچھا اور برا بنا سکتا ہے۔ انسان ایک معاشرہ تشکیل دیتا ہے۔
منگل, دسمبر 11, 2018 09:54
روح (اخلاق) شریعت پر توجہ دیئے بغیر صرف فقہی تعلیمات پر عمل کرنے سے بلند و بالا اخلاقی معاشرہ کی توقع نہیں رکھنی چاہئے
منگل, دسمبر 04, 2018 10:52
تقوی کا دوسرا رکن اور کرامت تک رسائی کا عامل عمل صالح بالخصوص رب العالمین کی عبارت ہے، چنانچہ قرآن کریم اس شخص جس کے اندر ایمان اور عمل صالح ہے، متقی اور پرہیزگار شخص کے عنوان سے متعارف کراتا ہے
هفته, دسمبر 01, 2018 11:11
خدا ہی سے ڈریں اور بندوں کی پرواہ نہ کریں
بدھ, نومبر 21, 2018 09:51
رسولخدا (ص) کے پاس پینے کی دو چیز تھی کہ اس میں سے ایک سحر کے وقت اور دوسری افطار کے وقت نوش فرماتے تھے
منگل, نومبر 20, 2018 09:51
امت مسلمہ کے لئے یہ بہت بڑی نعمت ہے کہ آج کے دن اسلام کو رونق ملی ہے
اتوار, نومبر 18, 2018 10:59