جس طرح سیاست کے مثبت نتائج میں اخلاق کی اہمیت کا انکار نہیں کیا جاسکتا اسی طرح اخلاق اور سیاست میں جدائی، دونوں کی نابودی کا باعث بنتی ہے۔
هفته, نومبر 07, 2015 09:47
دوسری حکومتیں بہت سے امور سے غافل تھیں
هفته, نومبر 07, 2015 12:05
اسلام یہ چاہتا ہے کہ معاشرے میں جو افراد پیدا ہوں وہ سب صالح ہوں
پير, نومبر 02, 2015 11:56
ہماری زندگی کے تمام وجودی پہلووں اور شعبوں میں قرآن کی تعلیمات کو رواج پیدا کرنا چاہیئے
جمعه, اکتوبر 16, 2015 01:17
وہ محاذ جنگ پر جہاد میں مصروف ہیں
هفته, اکتوبر 03, 2015 11:06
" شجاعت، عفت، سخاوت، عدالت جو تمام نفسانی فضائل کی ماں اور مرکز ہے، حب دنیا کے ساتھ ہرگز جمع نہیں ہوسکتیں "
جمعرات, ستمبر 17, 2015 12:51
کس قدرسعادت اور مبارک دن ہوگا کہ جب دنیادھوکے بازیوں اور فتنہ گریوں سے پاک ہو اور اللہ تعالٰی کے عدل کی حکومت پوری دنیا پرچھاجائے ۔ ۔ ۔ اور اللہ تعالٰی کے برکات زمین پر نازل ہو ۔
منگل, ستمبر 15, 2015 12:22
وه خدا جس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور منظم کیا، جس نے (اس کام) اندازه مقدر کیا پهر ہدایت کی۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:42