قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات

قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات

ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے

بدھ, اپریل 21, 2021 03:21

مزید
عید غدیر چہاردہ معصومینؑ کی نگاہ میں

عید غدیر چہاردہ معصومینؑ کی نگاہ میں

مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔

پير, اگست 19, 2019 01:49

مزید
ساتواں اصول: اقتدار

دشمن کا مقابلہ کرنے کے اصول

ساتواں اصول: اقتدار

دشمن، امام خمینی(رح) کے سامنے خود کو پست اور کمتر سمجھتا تھا

هفته, دسمبر 23, 2017 10:08

مزید
زہد

زہد

انسان خلوص دل کے ساتھ حق تعالی کا مطیع اور غیر خدا سے مکمل طور پر بے پرواہ ہو

بدھ, ستمبر 13, 2017 06:37

مزید
امام خمینی(رح) نے اسلام کو نئی زندگی بخشی

امام خمینی(رح) نے اسلام کو نئی زندگی بخشی

اسلام کو نئی زندگی بخشی، مسلمانوں کو اتحاد کی ضرورت کا احساس دلایا، اسلامی اصولوں پر اسلامی حکومت کی بنیاد رکهی، نتیجتــاً، مسلمانوں کو عزت و وقـــار بخشا ۔۔۔۔۔

پير, جنوری 12, 2015 07:42

مزید
امام خمینی(رح) ایک مرد عارف

امام خمینی(رح) ایک مرد عارف

امام خمینی ؒ کی ایک واضح خصوصیت یہ تهی کہ آپ موت سے نہ ڈرتے تهے کیونکہ آپ ارادی موت کا تجربہ کرچکے تهے۔

بدھ, جون 04, 2014 09:45

مزید