امام کی مفارقت احمد خمینی کا لاعلاج  درد: بابا مالک حقیقی سے جا ملے

امام کی مفارقت احمد خمینی کا لاعلاج درد: بابا مالک حقیقی سے جا ملے

جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔

منگل, جون 09, 2020 10:45

مزید
رحلت امام خمینی (رح)

رحلت امام خمینی (رح)

امام کے پیریس میں قیام کے درمیان مغربی میڈیا میں آپ کے نظریات اور خیالات کے نشر ہونے سے پہلوی حکومت کمزور ہونے لگی

بدھ, جون 03, 2020 07:16

مزید
تاریخ کا ایک دردناک واقعہ

تاریخ کا ایک دردناک واقعہ

صاحبان بصیرت اور اہل نظر خود فیصلہ کریں اور عقل و شعور کو بروئے کار لاکر منصفانہ نظر ڈالیں کہ ایسا سیاہ کارنامہ کرنے والے کیا مسلمان ہیں؟

اتوار, مئی 31, 2020 08:29

مزید
اسلامی مزاحمت کی کامیابی کا آغاز

اسلامی مزاحمت کی کامیابی کا آغاز

جنوبی لبنان سے غاصب اسرائیل کی واپسی نے خطے میں طاقت کا توازن تبدیل کردیا

پير, مئی 25, 2020 11:02

مزید
اگر کسی شخص نے ایک گروہ پر سلام کیا ہو اور نمازی بھی اس گروہ کا ایک فرد ہو تو کیا نمازی پر واجب ہے کہ جواب دے؟

اگر کسی شخص نے ایک گروہ پر سلام کیا ہو اور نمازی بھی اس گروہ کا ایک فرد ہو تو کیا نمازی پر واجب ہے ...

اگر کسی شخص نے ایک گروہ پر سلام کیا ہو اور نمازی بھی اس گروہ کا ایک فرد ہو تو احتیاط

پير, مئی 18, 2020 01:32

مزید
کس طرح بولنا مبطل نماز ہے؟

کس طرح بولنا مبطل نماز ہے؟

بولنا، اگرچہ دو مہمل حروف ہی ہوں۔ یعنی دو حرف سے مرکب

جمعرات, مئی 14, 2020 01:32

مزید
سماجی تربیت امام علی (ع) کی نگاہ میں

سماجی تربیت امام علی (ع) کی نگاہ میں

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی سیرت سے بخوبی معلوم ہوتا ہے کہ آپؑ اجتماعی اور سماجی زندگی کو بہت اہمیت دیتے تھے اور لوگوں کے آپسی روابط پر تاکید کرتے تھے اس سلسلہ میں آپؑ نے بہت کچھ بیان فرمایا ہے اس مقام پر ہم آپؑ کے بعض فرمودات کی جانب اشارہ کر رہے ہیں تا کہ لوگوں کے آپسی روابط اور سماجی محبوبیت کے حصول کے طریقوں سے آشنائی ہو سکے:

بدھ, مئی 13, 2020 11:20

مزید
امام حسن (ع) کے اخلاقی فضائل

امام حسن (ع) کے اخلاقی فضائل

اخلاق کا شمار ایسے مسائل میں ہوتا ہے جس کی اہمیت تمام معاشروں میں پائی جاتی ہے، اخلاقی مسائل انبیائے الہی کے اہم مقاصد میں شمار ہوتے ہیں، امام حسن مجتبی(ع) کے اخلاق کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ آپؑ اخلاق رسول خداؐ، امیر المومنین حضرت علیؑ اور حضرت زہرا(س) کا مکمل نمونہ تھے اس مقام پر ہم، آپؑ کے بعض اخلاقی فضائل کی جانب اشارہ کر رہے ہیں:

جمعه, مئی 08, 2020 03:39

مزید
Page 16 From 52 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >