کتاب (بیداری حدیث) کا اجمالی تعارف

کتاب (بیداری حدیث) کا اجمالی تعارف

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران اور امام خمینی(رح) کے متعلق مصنفین نے بہت اہم کتابیں لکھی انہی کتابوں میں سے ایک ڈاکٹر حمید انصاری کی کتاب بیداری حدیث ہے ڈاکٹر حمید انصاری موسسہ تنظیم و ننشر و آثار امام خمینی (رہ) ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں ہم یہاں پر مختصر طور پر ان کی اس کتاب کے بارے میں بتائیں گے اس کتاب کا موضوع امام خمینی(رح) کا علمی اور سیاسی زندگی ہے جس کو مصنف نے بڑی خوبصورتی سے بیان کیا ہے یہ کتاب پہلی مرتبہ 1994 میں شائع ہوئی جب کہ اس کے بعد اس کتاب کو متعدد انسٹیوٹ کی طرف سے شائع کیا گیا اس کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد انسان امام خمینی(رح) کی علمی اور سیاسی زندگی سے مکمل آشنائی حاصل کر سکتا ہے۔

هفته, اپریل 25, 2020 09:41

مزید
تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

اسلامی جمہوری ایران کے دارا لحکومت تہران میں ہر سال ہفتہ معلم کی مناسبت سے مصلی امام خمینی میں 10دن کے لئے کتاب میلہ لگا یا جاتا جبکہ اس سال یہ 32 واں بین الاقوامی کتاب میلہ اس میلے میں دنیا کے مختلف ممالک کے سٹال لگاے جاتے ہیں اس سال اس میلے میں تقریبا 800سٹال بین الاقوامی شعبے میں لگاے گئے ہیں جن میں مختلف زبانوں کی مختلف کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے 32 ویں کتاب میلہ میں چین کو مہمان خصوصی کے عنوان سے دعوت دی گئی ہے جس میں چین اپنی ثقافت کو بھی پیش کرے گا۔

هفته, مئی 04, 2019 02:25

مزید
مختلف علوم میں امام جعفر صادق (ع)  کی دسترس کا بنیادی راز

مختلف علوم میں امام جعفر صادق (ع) کی دسترس کا بنیادی راز

امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت

پير, جولائی 09, 2018 12:30

مزید
صحیفہ امام(رح) - جلد / 1

صحیفہ امام(رح) - جلد / 1

صحیفہ امام(رح) کا ۲۲جلدی گرانقدر مجموعہ، جامع ترین اثر ہے جو چهپ کر منظر عام پر آیا ہے جس کے خصوصیات، جلد اول کے مقدمہ میں بالتفصیل تشریح کی گئی ہے۔// لیکن اس مجموعہ کا اردو ترجمہ نہیں ہے لہذا، انگریزی نسخہ آپلوڈ کررکها ہے۔ معذرت کے ساتھ

هفته, نومبر 11, 2017 12:00

مزید
صحیفہ امام(رح) - جلد / 22

صحیفہ امام(رح) - جلد / 22

صحیفہ امام(رح) کا ۲۲جلدی گرانقدر مجموعہ، جامع ترین اثر ہے جو چهپ کر منظر عام پر آیا ہے جس کے خصوصیات، جلد اول کے مقدمہ میں بالتفصیل تشریح کی گئی ہے۔// لیکن اس مجموعہ کا اردو ترجمہ نہیں ہے لہذا، انگریزی نسخہ آپلوڈ کررکها ہے۔ معذرت کے ساته

بدھ, نومبر 08, 2017 10:50

مزید
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ زبانوں میں منظر عام پر آ گئی

شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ زبانوں میں منظر عام پر آ گئی

یہ کتاب، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی سے وابستہ موسسہ ابناء الرسول کے ذریعے شائع کی گئی ہے

اتوار, ستمبر 03, 2017 11:38

مزید
امام خمینی نے ایران کے استقلال کیلئے میدان میں قدم رکھا

رچرڈ لبویر کی فاطمہ رخشان لو کےساتھ گفتگو:

امام خمینی نے ایران کے استقلال کیلئے میدان میں قدم رکھا

رچرڈ لبویر: یہ بات یاد رہےکہ فرانس میں سنسر شپ بہت زیادہ ہے اور ہر کوئی اپنے من پسند طریقے سے سرگرمیاں انجام نہیں دے سکتا۔

جمعرات, جولائی 06, 2017 05:14

مزید
امام خمینی (رح) پورٹل، فرانسوی زبان میں

جی پلاس سے گفتگو میں بیان ہوا:

امام خمینی (رح) پورٹل، فرانسوی زبان میں

عبداللھی فرد نے جاری سال کے ایام اللہ عشرہ فجر کے مبارک موقع پر، " امام خمینی(رح) فرانسیسی پورٹل" کی آزمائش نسخہ کا آغاز کی خبر دی۔

هفته, جنوری 28, 2017 09:14

مزید
Page 2 From 4 1 | 2 | 3 | 4