حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی سیرت سے بخوبی معلوم ہوتا ہے کہ آپؑ اجتماعی اور سماجی زندگی کو بہت اہمیت دیتے تھے اور لوگوں کے آپسی روابط پر تاکید کرتے تھے اس سلسلہ میں آپؑ نے بہت کچھ بیان فرمایا ہے اس مقام پر ہم آپؑ کے بعض فرمودات کی جانب اشارہ کر رہے ہیں تا کہ لوگوں کے آپسی روابط اور سماجی محبوبیت کے حصول کے طریقوں سے آشنائی ہو سکے:
بدھ, مئی 13, 2020 11:20
منگل, اپریل 28, 2020 06:00
روزہ کے مختلف ابعاد پائے جاتے ہیں ، مادی اور معنوی لحاظ سے انسان کے وجود میں بہت زیادہ موثر ثابت ہوتا ہے جن میں سب سے اہم پہلو ،اخلاقی پہلو اور اس کی تربیت کا فلسفہ ہے ۔
اتوار, اپریل 26, 2020 11:18
انسان کو جو باقی مخلوقات سے ممتاز کرنے والی چیزیں ہیں ان میں سے ایک اسکا صاحب ارادہ ہونا ہے
هفته, اپریل 25, 2020 01:25
حضرت زہرا (س) فرماتی ہیں: خداوند عالم نے اخلاص کو استوار کرنے کے لئے روزہ واجب کیا ہے
جمعه, اپریل 24, 2020 01:25
سعدی خانقاہ میں زندگی گذارتے تھے اور وہیں دفن بھی ہوئے ہیں
پير, اپریل 20, 2020 01:15
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں مولانا سید ذاکر حسین جعفری نے کہا کہ امام خمینی(رح) نے اسلام کو دوبارہ زندہ کیا ہے امام خمینی(رح) نے اللہ پر توکل کرتے ہوے اپنے ایمان اور اخلاص کی طاقت سے ایران میں اسلامی انقلاب برپا کیا ہے۔ امام خمینی (رح) نے خالی ہاتھ شاہ جیسی طاقت کے خلاف تحریک چلا کر کامیانی حاصل کی ہے جس وقت شاہ کے پاس ٹینک اور توپیں تھیں اس وقت امام(رہ) کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا لیکن انہوں نے اپنے پروردگار پر توکل کرتے ہوے ایرانی قوم کے ظلم کے خلاف آواز آٹھانے کی دعوت دی جس پر پوری قوم نے لبیک کہا۔
جمعرات, اپریل 16, 2020 11:29
مخلوق خدا کی خدمت کرنے میںخود کو کبھی طلبگار نہ جانو جبکہ حق یہ ہے کہ وہ لوگ ہم پر احسان کرتے ہیں
جمعه, اپریل 03, 2020 03:07