عزاداروں کے اشکوں نے مکتب حسینی کو زندہ رکھا ہے:امام خمینی(رح)

عزاداروں کے اشکوں نے مکتب حسینی کو زندہ رکھا ہے:امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب کے بانی اُن افراد میں سے ایک تھے جنہوں نے قیام امام حسین علیہ السلام کی گہرایوں کو سمجھا ہے یہ اسلام امام حسین علیہ السلام کی قربانی کی وجہ سے باقی ہے امام عالی مقام نے اپنے مال، اولاد اور جان کی قربانی دے کر اسلام کو زندہ کیا ہے امام حسین علیہ السلام نے اس اسلام کے لئے اپنے جوانوں اور اصحاب کی قربانی دی ہے امام حسین علیہ السلام نے اسلام کو مضبوط اور ظلم کا مقابلہ کرنے کے لئے قیام کیا تھا جبکہ اس راستے میں ان کے ساتھ ایک ایک محدود تعداد تھی۔

بدھ, ستمبر 04, 2019 11:34

مزید
اربعین حسینی، ایک الہی نعمت ہے

رہبر انقلاب اسلامی:

اربعین حسینی، ایک الہی نعمت ہے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای: حسینی زائرین کا پیدل مارچ، اہم اور ممتاز تاریخی واقعہ ہے اور یہ اللہ تعالی کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے۔

بدھ, نومبر 08, 2017 08:21

مزید
اسلام کی بقا

اسلام کی بقا

منگل, ستمبر 12, 2017 12:07

مزید
مرجعیت اور قیادت سے متعلق نئے نظرئے کے بارے میں  بحث کی ضرورت

مرجعیت اور قیادت سے متعلق نئے نظرئے کے بارے میں بحث کی ضرورت

آج ہم ملک اور نظام کا انتظام چلا رہے ہیں لیکن یہ انتظام بہت سے امور میں اسلام کی عدم شناخت اناڑی پن ناتجربہ کاری اور عدم آگہی کے ہمراہ ہے

منگل, مئی 16, 2017 04:48

مزید
عدالت علوی کا صحیح تعارف غیر قابل توصیف

عدالت علوی کا صحیح تعارف غیر قابل توصیف

اگر خلافت کی زمام میرے ہاتهوں میں آئی تو لوگوں پر ظم وستم کے پہاڑ توڑنے والوں اور بیت المال کا خزانہ اپنا مال سمجهنےو الوں کو ہرگز میں نہیں بخشوں گا۔یہاں تک کہ اگر بیوی کا مہر بهی رہ گیا ہو تو اسے بهی لے کر دم لوں گا۔

اتوار, جولائی 20, 2014 06:02

مزید
Page 2 From 2 1 | 2