نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تحریک اور استقامت کی وجہ سے بڑی بڑی طاقتوں کو ہلا دیا
پير, جولائی 25, 2022 11:02
امریکا کوئی طاقت نہیں اور بڑی آسانی سے اس کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے جیسا کہ ایرانی قوم نے شاہ کے خلاف اسلامی تحریک چلائی اور اس میں کامیابی بھی حاصل کی شاہ کو دنیا کی بڑی طاقتوں کی حمایت حاصل تھی
جمعرات, جولائی 14, 2022 09:44
پوری دنیا کے مسلمانوں کو صدر اسلام کے مجاہدین کو اپنا نمونہ عمل بناتے ہوئے عمل کرنے کی ضرورت ہے جس طرح انہوں نے صدر اسلام میں ایمان کو اپنا سب سے بڑا ہتھیار بنایا ہوا تھا اسی طرح ہمیں بھی ایمان ہی کی طاقت سے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہوگا،ایران کے جوانوں نے بھی پوری دنیا کے لئے ایک مثال قائم کی ہے کہ دنیا کی کسی بھی طاقت کے خلاف ایمان اور اخلاص سے جیت حاصل کی جا سکتی ہے
جمعه, اپریل 29, 2022 10:04
اکثر ممالک میں شکست کی وجہ ہر ملک کے اندرونی بوسیدہ مسائل ہیں انہی اندرونی مسائل کی وجہ سے اُن کی فوج اور ان کی عوام ان سے الگ ہو جاتی ہے ایران میں جو کامیابی آپ نے دیکھی اس کی وجہ بھی یہی تھی کہ ایرانی عوام نے صہیونیزم نظام کے خلاف آواز اُٹھائی اور کامیابی حاصل کی ہے
هفته, مارچ 26, 2022 01:05
ہمارا ہدف معاشرے اور سماج کی اصلاح کرنا ہے لیکن جب تک ہم اپنی اصلاح نہ کر لیں تب تک معاشرے اور سماج کی اصلاح نہیں کر سکتے جب تک انسان خود صالح نہیں ہو گا دوسروں کو نیکی کی طرف دعوت نہیں دے سکتا
جمعرات, مارچ 24, 2022 01:01
یہ وہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے انبیاء علیھم السلام کو قتل کیا گیا انبیاء علیھم السلام اسلام کی خاطر قتل کئے گئے امام حسین علیہ السلام نے اپنا سب کچھ اسلام کی خاطر قربان کر دیا لھذا اسلام کو نقصان پہنچانا انبیاء علیھم السلام کے قتل سے بد تر ہے۔
هفته, فروری 26, 2022 10:44
مجھے ان سب سے عقیدت ہے
اتوار, دسمبر 19, 2021 09:11
نماز، تہجد اور شب بیداری کو اہمیت دینا، صبر، خدا پر توکل، اطاعت اور دینی احکام کی پابندی شہید محمد تقی کی خصوصیات میں سے تھیں
پير, نومبر 29, 2021 10:19