آذربائیجان جمہوری میں اسلامی تحقیقات کے مرکز کے سربراہ
اتوار, دسمبر 29, 2019 11:49
مسلمان اسی لیے چلا رہے ہیں کہ دیکھو جس ہندو، سکھ، مسیحی یا جین کا نام نہیں آئے گا، وہ یہ ثبوت دے گا کہ وہ پانچ سال سے انڈیا میں رہ رہا تھا
اتوار, دسمبر 29, 2019 08:37
کیا حق راہ میں مرنے والے کو شہید کہہ سکتے ہیں؟
هفته, دسمبر 28, 2019 09:19
اسلام نے پوری دنیا کو متحد کیا ہوا ہے اسلام نے عرب، عجم، فارس، ترک اور کرد کو ایک ساتھ جمع کیا ہے اسلام اس لئے ایا ہے کہ تانکہ وہ دنیا میں اسلام کے نام پر ایک بہت بڑی امت کو تشکیل دے سکے تانکہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن مسلمانوں کو ایک دوسرے سے الگ نہ کر سکیں اسلام نے تمام مسلمانوں کو متحد کیا ہوا ہے اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں نے ہمیشہ مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے اگر عالم اسلام کو اپنے دشمنوں پر مسلط ہونا ہے تو انھیں اپنی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی قائم کرنی ہو گی اختلاف سے اسلام کے دشمنوں کو فائدہ اور اسلام کو نقصان ہو گا۔
هفته, دسمبر 28, 2019 01:42
سارائیوو کے مفتی
هفته, دسمبر 28, 2019 11:45
میڈرید کی سب سے بڑی مسجد کے امام جماعت
هفته, دسمبر 28, 2019 11:35
یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت پر تاکید
جمعرات, دسمبر 26, 2019 03:25
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے پیرس میں قیام کے دوران 1978 میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے پیغام کے ذریعے پوری دنیا کے مسیحوں کو مبارک باد پیش کرتے ہو ان سے گزارش کی ان با برکت ایام میں ایران کی مظلوم عوام کے لئے دعا کریں تانکہ ان کو صہیونیزم نظام سے نجات مل جاے اسی طرح انہوں نے اپنے اس پیغام میں مسیح علماء سے بھی گزارش کی کہ وہ سپر طاقتوں کے سربراہوں کو نصیحت کریں۔
بدھ, دسمبر 25, 2019 02:30