فلسطین کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

فلسطین کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

فلسطین کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

بدھ, اگست 28, 2019 11:40

مزید
امام خمینی (رح) کی آراء کی روشنی میں تعدد زوجات کا جائزہ

امام خمینی (رح) کی آراء کی روشنی میں تعدد زوجات کا جائزہ

چند بیوی کا نظریہ اسلام کے ابتکارات میں سے نہیں ہے اور اصطلاحا اسلام کے بنیادی احکام میں سے نہیں ہے بلکہ اسلام کے تائید کردہ احکام میں سے ہے اور اسلام نے بھی اس کے لئے حدود و قیود معین کئے ہیں۔

پير, اگست 26, 2019 09:46

مزید
غدیر اور اہل بیت علیھم السلام

غدیر اور اہل بیت علیھم السلام

غدیر شیعہ عقائد کے مطابق تاریخ اسلام کا اہم ترین واقعہ ہے، جس میں پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے ہجرت کے دسویں سال حجة الوداع سے واپسی پر غدیر خم نامی جگہ 18 ذی الحجہ کے دن حضرت علی (علی السلام) کو اپنا جانشین اور ولی مقرر فرمایا

اتوار, اگست 25, 2019 09:31

مزید
استاد کی سب سے اہم ذمہ داری:امام خمینی (رح)

استاد کی سب سے اہم ذمہ داری:امام خمینی (رح)

مکتب توحید اور دنیا کے دوسرے مکاتب کے درمیان یہ واضح فرق پایا جاتا ہیکہ مکتب توحید میں لوگوں کی ظلمت سے نکال کر نور کی طرف راہنمائی کی جاتی ہے دنیا کے دوسرے مکاتب مادی پرست ہیں اور یہ مکاتب انسانوں کو نور سے نکال کر ظلمت کی طرف لے جاتے ہیں جب کہ مکتب توحید مادیات کے بوجود بھی ہر انسان کو گمراہی سے بچاتا ہے اور ان کی روحانی طاقت کو مادیات کے سامنے کمزور نہیں پڑنے دیتا لوگوں کی راہنمائی میں استاد اہم کردار ادا کرتا ہے انسان کی ہدایت میں معلمین کا کردار انبیاء علیھم السلام کے کردار کی طرح ہے انبیاء بھی انسانوں کے استاد تھے انسان کی ہداہت میں استاد مرکزی کردار ادا کرتا ہے اور اس کی ذمہ داری دوسروں سے زیادہ سنگین ہوتی ہے۔

جمعه, اگست 23, 2019 03:08

مزید
اسلامی انقلاب کے بارے میں امریکی پروفیسر برنارڈ لوئیس کا نقطہ نظر

اسلامی انقلاب کے بارے میں امریکی پروفیسر برنارڈ لوئیس کا نقطہ نظر

برنارڈ لوئیس مشرق وسطی کے بارے میں معلومات رکھنے والا ایک یہودی نسل مشہور امرکی پروفیسر ہے کہ اس کی کتابیں اب تک دنیا کی 23/ زیانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے

جمعه, اگست 23, 2019 10:42

مزید
قاعدہ "الوقوف علی حسب ما یوقفها اهلها" کا جائزہ حضرت امام خمینی (رح) کی رائے کی روشنی میں

قاعدہ "الوقوف علی حسب ما یوقفها اهلها" کا جائزہ حضرت امام خمینی (رح) کی رائے کی روشنی میں

ایک اہم ترین مباحث جو اسلامی ثقافت میں فراموشی کی نذر ہوگئے ہیں وہ وقف کا مسئلہ ہے

جمعرات, اگست 22, 2019 01:35

مزید
قاعدہ تحذیر (انتباہ) کا فقہی – حقوقی جائزہ اور امام خمینی(رح) کا نقطہ نظر

قاعدہ تحذیر (انتباہ) کا فقہی – حقوقی جائزہ اور امام خمینی(رح) کا نقطہ نظر

فقہ اور حقوق کے حدود میں ایک بہت ہی اہم اور روزمرہ استعمال ہونے والا ایک قاعدہ اور قانون، قاعدہ تحذیر(ہوشیار کرنے کا) ہے

جمعرات, اگست 22, 2019 01:35

مزید
Page 322 From 631 < Previous | 321 | 322 | 323 | 324 | 325 | 326 | 327 | 328 | 329 | 330 | Next >