پير, اپریل 21, 2025 01:58
اتوار, اپریل 20, 2025 01:18
هفته, اپریل 19, 2025 02:23
میں ان تمام حضرات اور مختلف قبائل کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جو آئے اور ہم سے قریب سے ملے۔ میں اللہ تعالیٰ سے آپ سب اور پوری ایرانی قوم کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں آپ سب جانتے ہیں کہ ایرانی قوم نے یہ کامیابی اور فتح حاصل کی ہے لیکن یہ میں نہیں تھا جس کے ذریعے تم نے فتح حاصل کی۔ خدائے بزرگ و برتر نے امام زمانہ علیہ السلام کے سائے میں ہمیں یہ فتح عطا کی
هفته, اپریل 19, 2025 11:40
جمعه, اپریل 18, 2025 02:23
جمعرات, اپریل 17, 2025 02:22
میں نے بارہا اسلامی ریاستوں سے کہا ہے کہ متحد ہو جائیں اور ان غیر ملکیوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف بھائی بن کر رہیں کہ جو مسلمانوں اور اسلامی ریاستوں میں تفرقہ پیدا کرنا چاہتے ہیں، ہمارے پیارے ممالک کو استعماری غلامی اور ذلت میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں اور ان کے روحانی اور مادی وسائل سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
بدھ, اپریل 16, 2025 03:58
بدھ, اپریل 16, 2025 12:13