عالم اسلام کی سب سے اہم اور بنیادی ضرورت

عالم اسلام کی سب سے اہم اور بنیادی ضرورت

یہاں تک کہ یہ بات یقین کے ساته کہی جا سکتی ہے کہ کسی بهی سیاسی اور اجتماعی تبدیلی میں جو کامیابی اور توفیق حاصل ہوئی ہے اس کا واحد سبب یہ ہے کہ اس سے پہلے چند افراد مشترک مقاصد کے حصول کے لئے معین اہداف کے ساته متحد ہوئے ہیں.

جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:47

مزید
اسلامی حکومت کا مستقبل،فرانس میں امام خمینی(رہ) کے پہلے انٹرویو

اسلامی حکومت کا مستقبل،فرانس میں امام خمینی(رہ) کے پہلے انٹرویو

امام خمینی: ہمارا مغربی ممالک سے رابطہ؛ جہاں تک اس کی بات ہے تو ہم ان سے عدالت آمیز رابطہ رکهیں گے نہ تو ان کا ظلم برداشت کریں گے اور نہ ہی ان پر ظلم کریں گے۔

بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:42

مزید
امام خمینیؒ کی نظر میں خالص اسلام محمدی کے حدود (۱)

امام خمینیؒ کی نظر میں خالص اسلام محمدی کے حدود (۱)

حضرت امامؒ نے اپنی عمر کے آخری دو برسوں میں اسلام کی حقیقی وغیرحقیقی دو تعبیر کے درمیان موجود امتیاز پر زور دیا اور اسلام حقیقی یعنی خالص اسلام محمدیؐ اور اسلام غیرحقیقی یعنی اسلام امریکی سے دنیا کو روشناس کرایا۔۔۔

بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:34

مزید
امام خمینیؒ کی نگاہ میں خالص اسلام محمدی ؐ کے حدود (۲)

امام خمینیؒ کی نگاہ میں خالص اسلام محمدی ؐ کے حدود (۲)

اسلامی ملتوں کو بخوبی معلوم ہے کہ ایران میں مطہری، بہشتی اور شہداء محراب۔۔۔ عراق میں صدر اور۔۔۔ پاکستان میں عارف حسینی جیسے علماء۔۔۔ حقیقی اسلام محمدیؐ کے درد آشنا علماء موت کے گهاٹ کیوں اتارے جارہے ہیں؟!

بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:25

مزید
امام خمینیؒ اور امریکی اسلام کی نئی شناخت

امام خمینیؒ اور امریکی اسلام کی نئی شناخت

معاویہ اور اس کے بعد کے ظالم سلسلوں کاشمار ان لوگوں میں سے ہوتا ہے جو ظاہر میں دینداری کا ادعا کرتے تهے کہ ہم دین کے پابند ہیں لیکن حقیقت میں ایک جعلی اور منحرف اسلام پیش کرکے اسلام کو مٹانے کی کوشش میں مصروف تهے۔۔۔

بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:18

مزید
امام خمینی ؒ کے اقوال میں حقیقی اسلام محمدی ؐ کے جلوے

امام خمینی ؒ کے اقوال میں حقیقی اسلام محمدی ؐ کے جلوے

آج دنیا، خالص اسلامی اور محمدیؐ تمدن کی تشنہ ہے اور مسلمان ایک عظیم اسلامی تنظیموں کے سہارے سے وائٹ ہاؤس اور ریڈ ہاؤس کی رونق اور زرق وبرق کو مٹا دیں گے۔۔۔

بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:11

مزید
عالم اسلام کے اغراض ومقاصد اور آرزوئیں

عالم اسلام کے اغراض ومقاصد اور آرزوئیں

حضرت امامؒ نے عالم اسلام کے اغراض ومقاصد اور آرزؤں کے حصول کیلئے انفرادی، قومی، حکومتی اور عالمی تمام سطح میں گوناگوں روشوں اور طریقوں کا استعمال کیا ہے، منجملہ عوامی بیداری۔۔۔

بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:05

مزید
حقیقی اسلام محمدیؐ اور آیت اللہ خامنہ ای

حقیقی اسلام محمدیؐ اور آیت اللہ خامنہ ای

امام نے جمہوری اسلامی کی حفاظت کو سب سے بڑا واجب جانتے تهے، کیونکہ اسلام کی حفاظت حقیقت میں اسلام کے سیاسی نظام سے وابستہ ہے۔۔۔

بدھ, اکتوبر 15, 2014 06:14

مزید
Page 610 From 631 < Previous | 601 | 602 | 603 | 604 | 605 | 606 | 607 | 608 | 609 | 610 | Next >