منگل, اگست 06, 2019 06:08
امام (رہ) نے خود محاذ آرائی کا آغاز کیا وہ خود نمونۂ عمل بنے اور اس کے بعد لوگوں نے اسے مختلف پہلوؤں منجملہ قیدی ہونے، اذیت و پریشانیوں کا سامنا کرنے اور شہادت پر فائز ہونے وغیرہ میں جاری رکھا۔
منگل, اگست 06, 2019 03:28
پير, اگست 05, 2019 03:23
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے شہید عارف حسین الحسینی کے جنازے میں شرکت کے لئے ایک وفد پاکستان بھیجا
پير, اگست 05, 2019 02:28
اتوار, اگست 04, 2019 06:12
آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ، بری اور بحری فوج کے پاس بہترین ہتھیار ہیں آج ایران کی فوج اتنی طاقتور ہے اور وہ اپنے کسی بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے انہوں نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شہداء کے خون کی برکت اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی راہنمائی سے ہر خطرے اور پر طاقت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے ایرانی فوج کے پاس اس وقت پانی اور خشکی میں مار کرنے والے بہترین میزائل ہیں جن سے ہم دشمن کے اصلی ٹھکانوں کو اپنا ہدف بنا سکتے ہیں۔
هفته, اگست 03, 2019 04:31
اپنی داڑھی کو کسی کے حوالے نہ کریں
جمعه, اگست 02, 2019 06:16
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی پابندیوں کو ناکام اور غیر مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں اس لئے امریکہ نے میرے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے اپنا نام امریکہ کی پابندیوں کی فہرست میں قراردینے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف امریکہ کی پابندیوں کی اصل وجہ یہ ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں۔ ظریف نے کہا کہ میرا کوئی اکاؤنٹ ، مال و دولت اور منفعت بیرون ملک نہیں ہے اور امریکہ کی اس پابندی سے مجھ پر یا میرے اہلخانہ پر کوئی اثر نہیں پڑےگا.
جمعرات, اگست 01, 2019 02:02