امام خمینی(رح) کی نظر میں ایک بسیجی کو کن خصوصیات کا مالک ہونا چاہیے؟
منگل, دسمبر 04, 2018 06:10
ایک بسیجی کو سب سے پہلے اپنی اہمیت اور اپنے ذمہ داریوں کے بارے میں علم ہونا چاہیے آج پہلے کہیں سے زہادہ بسیجیوں کو اپنی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اگر کوئی بھی شخص ان کی اہمیت اور ان کے وظائف کو جانے بغیر اپنے آپ کو بسیجیوں میں شامل کرتا ہے تو ایسی صورت میں بسیج کو سنگین خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
منگل, دسمبر 04, 2018 01:58
تاریخی سنت، اسلامی ثقافت اور پاکیزہ مآخذ کے سارے میدان کو دنیائے سیاست میں استعمال کرتا ہے
منگل, دسمبر 04, 2018 10:52
اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے تک کچھ لوگوں کو یہ وہم تھا کہ اسلام مستحب کی طرح حکومتی احکام سے خالی ہے اور نہج البلاغہ اور پیغمبر ؐ و ائمہ اطہار ؑ کی سنت سے مطالب نقل کرتا ہے وہ عصر حاضر سے مطابقت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور مقام عمل میں اسلامی حکومت ظالمانہ حکومت میں تبدیل ہو جائے گی
الہی انسان
پير, دسمبر 03, 2018 12:44
امام خمینی (رح)
اتوار, دسمبر 02, 2018 12:09
ایران میں نیوی کمانڈرز کی بانی انقلاب کے روضے پر حاضری
اتوار, دسمبر 02, 2018 09:58
نوجوان نسل کی قابلیت کا استعمال، ایماندار اور پُرعزم جوانوں کے ذریعے مشکلات کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے
جمعرات, نومبر 29, 2018 11:35