جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر اور اعلی حکام نے اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد کیا
جمعرات, نومبر 28, 2019 02:00
پاکستان؛ توہین قرآن کے خلاف اقلیتوں کے مظاہرے
بدھ, نومبر 27, 2019 10:26
منگل, نومبر 26, 2019 03:06
ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔
اتوار, نومبر 24, 2019 12:28
یوسف کا عقیدہ ہے کہ خطی صورتحال بشمول افغانستان اور داعش دہشتگرد گروپ جو ایران اور پاکستان کیلئے ایک مشترکہ خطرہ ہے
هفته, نومبر 23, 2019 10:12
یورپ، شرپسندوں کی حمایت کی بجائے ایرانی قوم سے کی جانے والی خلاف ورزیوں کا جواب دے: ترجمان
جمعه, نومبر 22, 2019 10:12
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس نے ریبر کبیر انقلاب اسلامی کے حرم میں حاضری دے کر ان سے تجدید عہد کیا
جمعرات, نومبر 21, 2019 09:45
اسلامی جمہوریہ ایران کی ریاست ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے اپنے ایک بیان میں کہا اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمن آج بھی امام خمینی(رح) سے خوفزدہ ہیں دشمن آج بھی امام خمینی(رح) کا نام سنتے ہی کانپنے لگتے ہیں کیوں کہ امام خمینی (رح) نے دنیا کے کونے کونے تک حقیقی اسلام کو پہنچایا ہے امام راحل نے مظلوم کو ظالم کے خلاف بولنے کی قوت بخشی ہے امام (رح) کا یہ عمل دنیا میں کم نظیر ہے اس وقت ہم سب کی ذمہ داری ہیکہ ہم اسلامی انقلاب کے بانی کے اقدار پر عمل کرتے ہوے دنیا میں مظلومین کی حمایت کریں اسلامی انقلاب کا مقصد ہی ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کی حمایت تھا۔
اتوار, نومبر 17, 2019 06:45