امام خمینی (رح) کے مجموعی نظریات سے استفادہ کرتے ہوئے ایک اسلامی حکومت کے لئے عمومی آزادی اور حقوق بشر کا ایک نظام ایجاد کرنے کے لئے قدم اٹھایا جا سکتا ہے
پير, فروری 04, 2019 11:54
امام خمینی رح نے فرمایا تھا میں اسی وقت واپس آوں گا جب شاہ ملک سے نکل جائے گا
جمعه, فروری 01, 2019 10:02
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر ان کے ساتھ تجدید عہداور انھیں خراج عقید پیش کیا۔
بدھ, جنوری 30, 2019 03:32
اگر آج مسلمانوں کو سامراجی طاقتوں کو شکست دینی ہے تو انھیں امام خمینی(رح) کی طرح اخلاص کے ساتھ اللہ کی راہ میں قدم اٹھانا ہوگا۔
اتوار, جنوری 27, 2019 05:30
پير, جنوری 21, 2019 09:19
تاریخ کے اتنے بڑے المناک واقعے پر ان لوگوں کی خاموشی کتنی شرمناک ہے
جمعه, جنوری 18, 2019 07:03
منگل, جنوری 15, 2019 10:31
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
جمعرات, جنوری 10, 2019 01:35