مسئولین اس نتیجے پر پہنچ گئے تھے کہ مذاکرات کریں اور بعض حقوق کو بھی نظرانداز کریں تاکہ پابندیاں اٹھائی جائیں
پير, ستمبر 18, 2017 11:51
لوگوں کے ذہنوں میں سوالات اور شبہات کثرت سے پیدا ہورہے ہیں اور ہرکوئی اپنے سوالوں کا جواب پانے کا منتظر ہے
منگل, اگست 29, 2017 12:02
اگر شرافت مندانہ، آبرو مندانہ، زندگی گزارنا چاہتے ہو ان مایوس کن باتوں پر یقین نہ کریں
منگل, اگست 15, 2017 05:46
رہبر انقلاب نے ڈاکٹر حسن روحانی کے عہدہ صدارت کی توثیق کردی اور فرمایا: دشمنوں کی خواہش کے برخلاف، ایران طاقتور اور مستحکم ہے۔
بدھ, اگست 09, 2017 05:20
غربت کا خاتمہ اور عوامی مطالبات کو پورا کرنا نئی ایرانی حکومت کی ترجیح ہوگی: صدر روحانی
جمعرات, اگست 03, 2017 08:57
جو کچھ لبنان میں رونما ہوا اور جو کچھ آج ہم مقبوضہ فلسطین کی سرزمین میں دیکھ رہے ہیں، اس سے معلوم ہوتا ہےکہ امام خمینی کی تحریک بیداری کی کوششیں بارآور ثابت ہوئی ہیں۔
جمعرات, جون 22, 2017 06:44
قائد انقلاب اسلامی: تمام لوگ جان لیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران، مکمل اقتدار کے ساتھ دشمن کے سامنے ڈٹا ہوا ہے اور ملت ایران ہے جو انہیں طمانچہ رسید کرےگی۔
منگل, جون 20, 2017 12:39
رہبر انقلاب اسلامی: امریکہ کے ساتھ اکثر مسائل کا حل ممکن نہیں اور امریکہ کو ایران کے جوہری پروگرام یا انسانی حقوق سے تکلیف نہیں بلکہ اس کا اصل مسئلہ ایران میں قائم اسلامی جمہوری نظام ہے۔
جمعرات, جون 15, 2017 10:00