حق بات کہو سر جاتا ہے تو جانے دو!!

حق بات کہو سر جاتا ہے تو جانے دو!!

آیت اللہ خمینی نے دوبارہ شاہ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اسلامی ملک کے داخلی مسائل میں امریکہ کیوں مداخلت کر رہا ہے!!

جمعه, اکتوبر 24, 2014 04:10

مزید
علمی تحقیقاتی مراکز، ممتاز طلبا اور قومی ماہرین، رہبر معظم کے حضور

علمی تحقیقاتی مراکز، ممتاز طلبا اور قومی ماہرین، رہبر معظم کے حضور

رہبر معظم: اگر آپ علمی برتری کی نعمت کو انفاق کریں تو اللہ تعالی کی ہدایت آپ کے شامل ہوجائے گی اور آپ کی اس علمی برتری میں مزید اضافہ ہوجائےگا اور اللہ تعالی آپ کو ایسے میدانوں کی طرف ہدایت کرےگا جو آپ کے علم و دانش کے لئے ضروری ہیں۔

جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:13

مزید
امام خمینی (ره) کی نظر میں مستکبرین اور مستضعفین

امام خمینی (ره) کی نظر میں مستکبرین اور مستضعفین

جو لوگ اپنا الٰہی وجود فراموش کردیتے ہیں، شیطان اور نفس سے جہاد نہیں کرتے وہ اپنی منفی عادات کی طرف مائل ہوجاتے ہیں اور دوسروں پر ظلم کرتے اور فتنہ وفساد کرنے میں مشغول ہوجاتے ہیں۔ یہ گروہ زیادہ بٹورنے، قدرت حاصل کرنے، دولت پرستی اور اپنے کنبہ کو مستغنی دیکه کر سرکشی میں مبتلا ہوجاتا ہے۔

جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:57

مزید
کمال وارادہ امام خمینی  (ره) کے سیاسی نظریات کا جائزہ

کمال وارادہ امام خمینی (ره) کے سیاسی نظریات کا جائزہ

زیر نظر مقالے میں ہم نے آسانی کے پیش نظر تمام سیاسی گفتگووں کو دو اقسام، یعنی اخلاقی اور استیلائی میں تقسیم کیا ہے اور ان میں سے ہر ایک کو دو اقسام، یعنی دینی اور غیر دینی میں تقسیم کیا ہے۔ عالم مسیحیت میں دینی اخلاقی گفتگو کا واضح نمونہ سنٹ آگوسٹن کے نظریات ہیں جبکہ عالم اسلام میں دینی اخلاقی گفتگو کا واضح نمونہ فارابی کے نظریات ہیں جبکہ ارسطو اور کانٹ کے نظریات اخلاقی غیر دینی ہیں۔

جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:55

مزید
امام خمینی (ره) کی تحریک میں دینی روش

امام خمینی (ره) کی تحریک میں دینی روش

حضرت امام خمینی (ره) کی شخصیت اور دینی فکر کے احیا میں آپ کے کردار کے بارے میں گفتگو کرنا آپ کی تحریک کے اصولوں سے آگاہی پر موقوف ہے کیونکہ ان اصولوں کی شناخت اور آپ کے نظریات کے فہم نیز، آپ کے کردار اور پالیسیوں سے آگاہ ہونے کے بعد ہی اس بات کا امکان پایا جاتا ہے کہ آپ کی سیاسی اور ثقافتی کوششوں کا ایک مربوط اور آئیڈیالوجیکل نظام کی صورت میں جائزہ لیا جاسکے۔

جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:52

مزید
مسلمان عورت کی شخصیت کا احیاء اور امام خمینی (ره)

مسلمان عورت کی شخصیت کا احیاء اور امام خمینی (ره)

اﷲ تعالیٰ نے پیغمبر اکرم (ص) کو اس زمانے میں مبعوث فرمایا جب عورت کو معاشرے میں ذرہ بهر اہمیت حاصل نہیں تهی۔ آپ (ص) ایسے خطے میں مبعوث ہوئے جہان عورت کی زندگانی ذلت، خواری اور پستی میں گزر رہی تهی۔ اسلام آیا تاکہ عورت اور ساری دنیا کے محروموں اور مظلوموں کو تاریکیوں اور برائیوں سے نجات دلائے۔

جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:49

مزید
Page 961 From 992 < Previous | 961 | 962 | 963 | 964 | 965 | 966 | 967 | 968 | 969 | 970 | Next >