سینیہ جماران میں دستاویزی فیلم ایران کی مقدس خاتون کے اعزاز میں ایک تقریب رکھی گئی اطلاعات کے مطابق تقریب کے آغاز میں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری نے مختصر تقریر کرتے ہوئے کہا آج ہم ایک ایسی دنیا میں ہیں جہاں ہمارے مخاطبین کو
جمعرات, دسمبر 16, 2021 12:30
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن حسن البغدادی نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی خطے کے ممالک کے وسائل کو لوٹنا چاہتے ہیں
منگل, دسمبر 14, 2021 11:20
ولادت کی گھڑی سے ہی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زبان سے ان کی شفقت بیان کی گئی تاکھ اس بی بی کی بلند و بالا منزلت پہچانی جائے کیونکہ عصمت کبری فاطمھ زھرا سلام اللہ علیھا کی بیٹی ایک وقت میں جو دور نہیں ہے ایک عظیم تحریک کی علم بردار اور دین و ولایت کی مدافع ہو گی
جمعه, دسمبر 10, 2021 02:31
اتحاد عقل، فقہ اور قرآن کے حکم سے ضروری امر ہے
هفته, نومبر 27, 2021 10:51
اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا میں عالم اسلام کو اسلامی ممالک کی فوجوں کو اسلامی ممالک کے سربراہوں کو دعوت دیتا ہوں کہ ہماری تحریک سے جڑ جائیں ہماری تحریک کفر کے مقابلے میں ہے مسلمانوں کو اسلامی تحریک کا ساتھ دینا چاہیے عالم اسلام کو امریکہ سے نہیں ڈرنا چاہیے امریکہ کی جرات نہیں کہ وہ کچھ کر سکے
پير, نومبر 22, 2021 12:33
اسلامی انقلاب کے بانی ارشاد فرماتے ہیں کہ اسی رضا کار فورس نے ظالموں کی نیند کو حرام کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب ایران نے اسلام کے دشمنوں کو خوفزدہ کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب کے دشمن ہمیشہ اس انقلاب کو ختم کرنے کی کوشش میں تھے لیکن ہمارے جوانوں نے ہر بار دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے انہوں نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے عراق کے ظالم اور جابر حاکم صدام کو بھی اس انقلاب کے خلاف اکسایا وہاں پر بھی اسی رضاکار فورس نے اسلامی انقلاب کو سربلند کیا۔
اتوار, نومبر 21, 2021 03:50
اس سنی عالم دین نے امام راحل (رہ) کے افکار کو تحریف کرنے کے لیے بہت سے داخلی اور خارجی عناصر کی مذموم کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: امام خمینی (رہ) کسی ایک گروہ یا ملت کے ساتھ خاص نہیں تھے
جمعه, نومبر 19, 2021 11:19
رہبر انقلاب اسلامی نے افریقا میں سامراج کے کردار کی یاد دہانی کراتے ہوئے، اس براعظم کو تاریخ کے عظیم تمدنوں کا مقام بتایا جو سامراج کے پہنچنے کے بعد پوری طرح سے نابود ہوگئے
بدھ, نومبر 17, 2021 11:25