امام خمینی: بادشاہت، ایک بوسیدہ اور غیر معقول نظام ہے جبکہ ہماری قوم، مسلمان ہے، دین اسلام سے وابستہ ہے جس نے عدل الہی کا مشاہدہ کیا ہے؛ اس قوم کی ایک ایک فرد " اسلامی جمہوریہ" کی خواہاں ہے۔
جمعرات, جون 15, 2017 12:20
آیت اللہ العظمی روح اللہ الموسوی الخمینی: رمضان المبارک اور اصلاح نفس یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں، چنانچہ کہیں دیر نہ ہوجائے، آپ بھی اس ماہ رمضان میں اپنی اصلاح کرلیں۔ ہم سب کو چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں، کیونکہ ہم میں سے کوئی ایک بھی کامل انسان نہیں ہے۔ ہمیں خداوند عالم سے پناہ طلب کرنی چاہیے۔ ہمیں چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں اور پاک و پاکیزہ نیک افراد کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر میں خود ضم کردیں۔ صحیفہ امام، ج۱۵، ص۳۱
هفته, جون 03, 2017 09:45
امام خمینی: یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں، چنانچہ کہیں دیر نہ ہوجائے۔
جمعه, مئی 26, 2017 10:19
ایک بڑا پردہ یا حجاب تکبر وغرور ہے
جمعرات, مئی 18, 2017 02:10
آج ہم ملک اور نظام کا انتظام چلا رہے ہیں لیکن یہ انتظام بہت سے امور میں اسلام کی عدم شناخت اناڑی پن ناتجربہ کاری اور عدم آگہی کے ہمراہ ہے
منگل, مئی 16, 2017 04:48
حوزہ ہائے علمیہ اور علما کو چاہیئے کہ فکر وتدبر کی نبض اور معاشرے کی آئندہ ضروریات سے ہمیشہ آگاہ رہیں
اتوار, مئی 14, 2017 12:16
معاشرے کو الٰہی بنانے کے سلسلے میں عوام کا مرکزی کردار ہے
هفته, مئی 13, 2017 04:51
امام خمینی: حضرت ختمی مرتبت (ص) جو بشریت کی اصلاح، نظام عدل کے قیام اور تربیت بشر کےلئے آئے تھے بھی اپنے زمانے میں اس مقصد میں مکمل طورپر کامیابی نہ پاسکے؛ جو شخص مکمل طورپر اس مقصد میں کامیاب ہوگا اور پوری دنیا میں عدل، قائم کرےگا، وہ صرف حضرت حجت (عج) ہیں۔
جمعرات, مئی 11, 2017 08:29