وقت کے ساتھ ساتھ، اہدافِ کربلا [ظالم کےخلاف آواز اٹھاؤ، مظلوم کی آواز پر لبیک کہو] کی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
جمعه, اکتوبر 27, 2017 04:38
روحانی: ہم بنيادی باتوں ميں متحد ہيں، دوسروں سے دوری امام خمينی کے فرامين کے منافی ہے؛ امام خمينی کی زبان اور قلم پوری ملت کی ترجمان تھی؛ ہماری عسکری طاقت دفاعی ہےـ
منگل, اکتوبر 24, 2017 08:37
امریکہ تاریخی جوہری معاہدے کو اس لئے ناکام کرنے کی کوشش کرہا ہے کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران تیل سے مالا مال مشرق وسطیٰ علاقے پر امریکی تسلط اور کنٹرول کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
اتوار, اکتوبر 22, 2017 10:59
ایران کےخلاف سازشوں میں امریکہ مزید تنہائی کا شکار ہوا ہے اور خطے کی تمام جنگوں کی ذمہ دار، امریکہ ہی ہے۔
هفته, اکتوبر 14, 2017 08:57
جنرل قاسم سلیمانی نے آئندہ دو ماہ کے اندر اندر، داعش کے مکمل خاتمے کی نوید، سنا دی ہے۔
منگل, اکتوبر 03, 2017 09:07
روہنگیا میں مسلم نسل کشی پر سعودی حکام کی خاموشی سے محسوس ہوتا ہےکہ سعودی حکومت کو مسلمانوں کے قتل عام پر کوئی تشویش لاحق نہیں۔
منگل, ستمبر 26, 2017 11:58
امام خمینی اپنے ہدف پر اتنا ایمان رکھتے تھےکہ اگر پوری دنیا بھی اکھٹی ہو جائے تب بھی انہیں اپنے ہدف سے نہ روکا جا سکتی اور نہ ہی منصرف کر سکتی۔
منگل, ستمبر 26, 2017 08:21
محرم الحرام کے ان مقدس و متبرک ایام میں ایک لحظہ کی غفلت سے ہی دشمن فائدہ اُٹھاتا ہے اور ہمارے بےگناہ مومنین کو اپنے تخریبی نشانہ بناتا ہے۔
جمعه, ستمبر 22, 2017 12:03