عزیزان گرامی! کعبہ عبادتوں کامرکز و قبلہ ہے اور اہلیبیت معرفتوں کا مرکز ہیں پوری دنیا میں مجالس کا اہتمام کیا جارہا ہے
پير, اگست 09, 2021 03:05
جب امام قم گئے اور استاد علامہ طباطبائی کے کوچہ میں سکونت اختیار کی
پير, اگست 09, 2021 10:01
24 ذیحجہ 9ہجری آ پہنچا۔مدینہ منورہ کے اطراف و اکناف میں رہنے والےلوگ مباہلہ شروع ہونے سے پہلے ہی اس جگہ پر پہنچ گئے ۔ نجران کے نمایندے آپس میں کہتے تھے کہ ؛ اگر آج محمد ﷺاپنے سرداروں اور سپاہیوں کے ساتھ میدان میں حاضر ہوتے ہیں ، تو معلوم ہوگا کہ وہ حق پر نہیں ہے اور اگر وہ اپنے عزیزوں کو لے آتا ہے تو وہ اپنے دعوے کا سچا ہے۔
بدھ, اگست 04, 2021 11:01
عباسی خلیفہ مامون رشید حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت سے فراغت کے بعد یا اس لیے کہ اس پر امام رضا کے قتل کا الزام ثابت نہ ہو سکے یا اس لیے کہ وہ امام رضا کی ولیعہدی کے موقع پر اپنی بیٹی ام حبیب کی شادی کا اعلان بھی کر چکا تھا
منگل, جولائی 13, 2021 04:44
ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت زیادہ تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک ایسی شخصیت کی قیادت میں قائم ہوا جس کی مثال کم ہی اس دنیا میں نظر آتی ہے اور اس نظام کے قیام کے لئے اس سرزمین کے فداکار سپوتوں نے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
منگل, جون 29, 2021 12:52
مرحوم فلسفی نے ماہ محرم سن 1963ء کو جب مجلس پڑھنے کے لئے منبر پر گئے تو آقا میلانی اور آقا خمینی کے خطوط پڑھے
منگل, اپریل 27, 2021 12:54
آپ کے والد نویں راہنما امام محمد تقی علیہ السلام ہیں اور آپ کی والدہ گرامی سمانہ ہیں ، جو بہت ہی با تقوی اور با فضیلت خاتون تھیں ۔ دسویں امام کے مشہور ترین القاب نقی اور ہادی ہیں ۔
پير, فروری 15, 2021 01:55
امام خمینی (رح) عراق جانے کے پہلی ہی دن سے دورہ کی زیارت شروع کردی
جمعه, فروری 05, 2021 11:18