کشمیر میں ہو رہے قتل عام کے خلاف تہران میں طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

کشمیر میں ہو رہے قتل عام کے خلاف تہران میں طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

آج صبح دس بجے یونیورسٹی کے طلباء نے اسلامی جمہوری ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے جمع ہر کر کشمیر میں ہو رہے ظلم کی مذمت کی طلباء نے اپنے ہاتھوں میں کشمیر کے حق میں لکھے ہوے انگلش اور ہندی کے بینر اٹھا رکھے تھے جس میں انہوں نے ہندوستانی حکومت کے فیصلے کو آئین کے خلاف قرار دیا اور حکومت اور عوام سے بھی کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔

جمعرات, اگست 08, 2019 03:53

مزید
امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت جمعرات کے دن سن ۱۹۵ھ،ق میں ماہ مبارک رمضان کی ۱۵ویں یا ۱۹ویں یا ایک قول کی بنا پر رجب کی ۱۰ویں تاریخ کو شہرِ مدینہ میں ہوئی آپؑ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی "سبیکہ نوبیہ" تھا جو زوجۂ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ہیں۔ بعض مورخین نے ان کا نام "درہ" بتایا ہے۔ آپؑ کی کنیت "ابو جعفر" ہے اور تاریخ و حدیث میں آپؑ کو "ابو جعفر ثانی" کہا جاتا ہے جبکہ "ابو جعفر اول" امام محمد باقرؑ ہیں، لقب، تقی، جواد، منتجب، مرتضی، قانع اور عالم ہے۔ آپؑ کی امامت کا زمانہ 17 سال یا 20 دن کم 18 سال یا 19 سال سے 25 دن کم پر مشتمل ہے۔ اپنے والد کے ساتھ رہنے کی مدت 7 سال یا 7 سال اور۴ مہینے، 2 دن یا 9 سال اور چند مہینے ہے۔آپؑ کے زمانے کے خلفاء خلیفۂ عباسی مامون (حکومت 193 تا 218 ق)، معتصم عباسی ہیں بعض نے واثق کا بھی ذکر کیا ہے۔ اور آخر کار معتصم عباسی کے ہاتھوں آپؑ کو شہید کیا گیا۔(بحارالانوار: ج 50، ص 2، نشر دارالکتب الاسلامیه، 1385ھ)۔

جمعرات, اگست 01, 2019 06:10

مزید
امام خمینی(رح) کے منظوم افکار

امام خمینی(رح) کے منظوم افکار

اسلامی انقلاب کی شناخت نہ رکھنا اور اسے قربان کرنا ایک قسم کا گناہ ہے

جمعرات, نومبر 23, 2017 03:16

مزید
امام خمینی(ره) کی نظر میں اخلاق کے جاودانی اصول

امام خمینی(ره) کی نظر میں اخلاق کے جاودانی اصول

آیات وروایات سے اخلاق کے ا طلا ق وجاوید ہونے کا پتہ چلتا ہے

بدھ, اگست 02, 2017 04:50

مزید
ارض قدس ہو یا وادی کشمیر

ارض قدس ہو یا وادی کشمیر

علامہ اقبال علیہ الرحمہ اور امام خمینی رضوان ﷲ علیہ درس سے نہیں بنے بلکہ درد سے بنے ہیں؛ دونوں کے اندر درد تھا۔

پير, جولائی 31, 2017 08:33

مزید
امریکہ دہشت گردوں کو پروان چڑھاتا ہے

ملک کے اعلی حکام سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات

امریکہ دہشت گردوں کو پروان چڑھاتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی: امریکہ کے ساتھ اکثر مسائل کا حل ممکن نہیں اور امریکہ کو ایران کے جوہری پروگرام یا انسانی حقوق سے تکلیف نہیں بلکہ اس کا اصل مسئلہ ایران میں قائم اسلامی جمہوری نظام ہے۔

جمعرات, جون 15, 2017 10:00

مزید
بچوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

جشن تکلیف شرعی میں:

بچوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

حسینیہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ میں "جشن تکلیف شرعی" منایا گیا۔

اتوار, دسمبر 11, 2016 12:45

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3