بین الاقوامی ادارے حکومت فرانس کو پیغمبر اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی حمایت کرنے سے روکیں

بین الاقوامی ادارے حکومت فرانس کو پیغمبر اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی حمایت کرنے سے ...

فرانس کے صدر کے اسلام مخالف بیان نے دنیا بھر میں ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات مجروح کیے ہیں

جمعرات, اکتوبر 29, 2020 12:48

مزید
فرانسیسی جوانوں کے نام رہبر معظم کا پیغام

فرانسیسی جوانوں کے نام رہبر معظم کا پیغام

رہبرمعظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے فرانس کے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ اپنے صدر سے پوچھیں کہ ہولوکاسٹ میں شک کرنا کیوں جرم ہے؟

جمعرات, اکتوبر 29, 2020 11:55

مزید
فرانسیسی صدر امت مسلمہ سے معافی مانگے، آیت الله اعرافی

فرانسیسی صدر امت مسلمہ سے معافی مانگے، آیت الله اعرافی

امام جمعہ قم نے مزید کہا کہ فرانسیسی صدر کا یہ جاہلانہ اور احمقانہ اقدام کسی بھی اصول ، منطق اور انسانی قانون سے مطابقت نہیں رکھتا

بدھ, اکتوبر 28, 2020 01:09

مزید
مسلمان فرانسیسی سامان کا بائیکاٹ کریں

مسلمان فرانسیسی سامان کا بائیکاٹ کریں

پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنا جس نے تقریبا 2 ارب مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے در حقیقت ایک بہت بڑا اور ناقابل معافی جرم ہے ایک علاقائی سیاسی ماہر ، نعمت مرزا احمد نے ،فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کے صدر نے جان بوجھ کر تقریبا 2ارب مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے انہوں نے کہا کہ بنی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین کرنا داعش کے جرائم سے کم نہیں ہے۔

بدھ, اکتوبر 28, 2020 10:29

مزید
فرانسیسی صدر نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے قلب چھلنی کر دیئے: اسپیکر ایران

فرانسیسی صدر نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے قلب چھلنی کر دیئے: اسپیکر ایران

مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا

منگل, اکتوبر 27, 2020 10:53

مزید
مصطفی خمینی کی شہادت کے وقت امام خمینی نے کیا ذکر پڑھا تھا

مصطفی خمینی کی شہادت کے وقت امام خمینی نے کیا ذکر پڑھا تھا

حاج آغا مصطفٰی خمینی کو 23 اکتوبر 1977 کو مشکوک انداز میں شہید کیا گیا تھا مرحوم آیت اللہ خاتم یزدی نے اس وقت سے اور اس مسئلے کے بارے میں امام کے سلوک وغیرہ کا بیان کیا ہے آیت اللہ خاتم یزدی اس مسئلے کے بارے اور امام خمینی (رح) کے رد عمل کے بارے میں بتاتے ہیں مرحوم حج آغا مصطفی کی وفات کے دوسرے دن میں امام کی خدمت میں حاضر ہوا امام نے مجھے ان کے لئے ٹیکسی تیار کرنے کا حکم دیا۔ جب انھیں یہ معلوم ہوا کہ آغا مصطفی کا انتقال ہو گیا ہے تو انہوں نے تین بار "لاحول و لا قوہ۔۔کہا اور پھر کہا میں نے سوچا رہا تھا کہ مصطفی کو ابھی رہنا چاہئے اور مسلمانوں کی خدمت کرنا چاہئے تھی امام خمینی (رح) کی تعبیر کا مطلب یہ ہیکہ میں نے ایسا سوچا تھا اس کے علاوہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی اظہار نہیں کیا۔

جمعرات, اکتوبر 22, 2020 03:01

مزید
چہلم امام حسین (ع) کی طرح ہفتہ وحدت بھی شایان شان طریقے سے منائیں گے، علامہ اقتدار نقوی

چہلم امام حسین (ع) کی طرح ہفتہ وحدت بھی شایان شان طریقے سے منائیں گے، علامہ اقتدار نقوی

علامہ اقتدار نقوی کا کہنا تھا کہ ملک میں منظم انداز میں انتشار کی فضا ہموار کی جا رہی ہے

بدھ, اکتوبر 21, 2020 10:39

مزید
افغانستان میں امن و استحکام ایران کے لیے بہت اہم ہے: صدر روحانی

افغانستان میں امن و استحکام ایران کے لیے بہت اہم ہے: صدر روحانی

قریب مستقبل میں خواف ہرات ریلوے کا افتتاح کیا جائے گا

منگل, اکتوبر 20, 2020 10:04

مزید
Page 44 From 139 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >