میں ان تمام مراجع عظام کا صمیم قلب سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری علمی صلاحیتوں کی توثیق کی ہے اور میں ملت ایران کے سامنے سر تعظیم جکاتا ہوں۔
پير, فروری 01, 2016 02:01
آپ نے ایک فقیہ اور مرجع علی الاطلاق کے ناطے ایسے فتاوی صادر فرمائے کہ جسے آپ کے فقیہ شاگرد بھی برداشت نہ کرسکے۔
بدھ, جنوری 27, 2016 08:39
بات کریں اور تنقید کریں، معاشرہ اور جوان طبقہ آپ سے یہی توقع رکھتا ہے۔ ایک ٹولے کی مایوس کنندہ باتوں اور شور شرابہ سے آپ کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے۔
هفته, جنوری 16, 2016 08:18
ہم ہمیشہ ظالموں کے ظلم اور ستمگروں کے جور وجفا کے خلاف...
بدھ, جنوری 13, 2016 12:10
میں گیارہ سال تک نجف اشرف میں امام کی خدمت میں رہا
پير, جنوری 04, 2016 11:12
کیا اسلام اورمذھب تشیع عورتوں کی حاکمیت کے خلاف ہیں؟
بدھ, دسمبر 16, 2015 11:46
اس خبر میں امام(رح) کے حوالے سے آیا تھا: " امریکیوں سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!! جبکہ اصل متن میں آیا ہے: '' امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!!
هفته, دسمبر 12, 2015 11:37
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے دیانت اور دینداری میں سیاست کے ستون قائم کئے ہے۔ اسلامی حکومت تشکیل دی ہے۔
جمعرات, دسمبر 10, 2015 12:05