صہیونیزم حکام اس بات کی تمنا کر رہے ہیں کہ حزب اللہ اپنا جوابی حملہ جلدی کرے اور وہ راحت کی سانس لیں ادہر صہیونزم حکام اس تلاش میں لگے ہوے ہیں کہ اسرائیل کا جوابی حملہ زیادہ سنگین نہ ہو گذشتہ 36 گھنٹوں سے اسرائیل کے ڈرون طیارے لبنان کے آسمان میں چکر لگا رہے ہیں جس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہیکہ اسرائیل چاہتا ہیکہ حزب اللہ جوابی حملے میں اس کے کسی ڈرون ظیارے کو مار گراے اور اسرائیل راحت کی سانس لے سکے حالیہ دنوں میں اسرائیل نے سوریہ اور لبنا میں ڈرون حملے کئے تھے جس کے بعد حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل فوج کو مخاطب کرتے ہوے کہا تھا کہ اسرائیل ہمارے جوابی حملے کا انتظار کرے۔
بدھ, اگست 28, 2019 04:37
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان
اتوار, اگست 25, 2019 12:35
مسئلہ کشمیر تاریخ کا ایک انتہائی اہم مسئلہ ہے، یہ مسئلہ بھی فلسطین کے مسئلہ کی طرح برطانوی استعمار کی سازشوں کے نتیجہ اور امریکی حمایت کے نتیجہ میں وجود میں آیا ہے
هفته, اگست 17, 2019 01:47
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر کشمیرکے بحران پر تبادلہ خیال کرتے ہوئےکشمیری عوام کے قتل عام کو رکوانے پر تاکید کی ہے۔
اتوار, اگست 11, 2019 06:36
منگل, اگست 06, 2019 03:02
دنیا کی کوئی بھی تاریخ انسانوں کو ان کی دولت اور ثروت کی وجہ سے بڑا نہیں بناتی اور انھیں ان کے مال کی وجہ سے یاد نہیں کرتی ہے بلکہ تاریخ ایسے افراد کو اپنے اوراق کی زینت بناتی ہے جنہوں نے اپنی زندگی کو دوسروں کے لئے وقف کیا ہو جن کی زندگی سے دوسروں کو فائدہ ملتا ہو اور وہ اپنے لئے کم اور دوسروں کے لئے زیادہ جیئے ہوں ایسے افراد کو تاریخ اپنے دامن میں ہمیشہ جگہ دیتی رہے ہے اور ایسے افراد ہی آنے والی نسلوں کے لئے نمونہ عمل ہوتے ہیں اگرہمارے جوانوں کو تاریخ کا حصہ بننا ہے تو انھیں امام خمینی(رح) کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دینا ہو گا۔
اتوار, جولائی 28, 2019 03:54
وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان پر روسی حملے کے بعد امریکا اور پاکستان کا ساتھ رہا، افغان جنگ کے بعد امریکا نے ساتھ چھوڑ دیا
منگل, جولائی 23, 2019 08:26
مسئلہ فلسطین میں دنیائے اسلام اور فلسطینی عوام کو فتح نصیب ہوگی
پير, جولائی 22, 2019 07:35