انہوں نے مزید کہا: آج دنیا کی افسوسناک حالت اور پوری دنیا کی نظروں کے سامنے عام شہریوں کی ہلاکت اور شہری علاقوں پر بمباری انتہائی افسوسناک ہے اور اسے ایک رسوائی کے طور پر ریکارڈ کیا جائے گا
پير, اکتوبر 30, 2023 08:15
سید حسن خمینی نے حالیہ حالات کو اسلامی اتحاد کی طرف بڑھنے کا ایک اچھا موقع قرار دیا
اتوار, اکتوبر 29, 2023 10:03
ابتکار نے کہا کہ موجودہ حالات میں امن کا کوئی راستہ نہیں ہے اور کہا: امن ایک منصفانہ عمل ہے، غیر منصفانہ حالات میں امن قائم نہیں ہو سکتا
اتوار, اکتوبر 29, 2023 09:48
امام واضح لفظوں میں کیپٹالیزم کو قوم و ملت کی رای اور اس کے نظریہ کا مخالف بتاتے ہیں اور پوری صراحت کے ساتھ قوم کا معاملہ حکومت سے الگ کردیا
جمعرات, اکتوبر 26, 2023 10:24
صیہونی حکومت ہولوکاسٹ کے افسانے کو بہانہ بنا کر فلسطینی سرزمینوں پر قابض ہوئی
منگل, اکتوبر 17, 2023 10:33
یورپی یونین کے انٹرنل مارکیٹ کمشنر تھیری بریٹن نے منگل کو ایلون مسک کو سوشل نیٹ ورک ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر غلط معلومات کو محدود کرنے کے حوالے سے خبردار کیا
منگل, اکتوبر 17, 2023 09:52
حماس کی مزاحمت کا نتیجہ فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی ہے
جمعه, اکتوبر 13, 2023 07:23
یادگار امام نے یاد دلایا: ایک زمانے میں شاید دنیا کی میڈیا سلطنت چند خاص خبر رساں ایجنسیوں کے ہاتھ میں تھی، جو مواد کو مسخ کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتی تھیں
بدھ, اکتوبر 11, 2023 10:09